عائشہ عزیز
لائبریرین
مشکل ہے!! میں تو کسی ایسی لڑکی کو نہیں جانتیبوجھو تو جانیں !!!
مشکل ہے!! میں تو کسی ایسی لڑکی کو نہیں جانتیبوجھو تو جانیں !!!
کوئی لڑکا سر کے بل کھڑے ہونے کی ہمت کر بھی لے تو سوال یہ اٹھے گا کہ لڑکی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہے؟ایک لڑکی کار میں جارہی تھی ،
لڑکے نے لفٹ لے لی
لڑکا جب کار سے اترا
تو اُس نے لڑکی کا نام پوچھا
تو لڑکی نے کہا میری کار کا جو نمبر ہے
اُس میں ہی میرا نام ہے
دماغ ہے تو ڈھونڈ لینا .
کار کا نمبر یہ تھا
(WV733N)
آپ کی ملاقات کروا دوں اس لڑکی سے؟مشکل ہے!! میں تو کسی ایسی لڑکی کو نہیں جانتی
کرا دیں ناںآپ کی ملاقات کروا دوں اس لڑکی سے؟
سعود بھائی میں نے نام بوجھ لیا ہے اور آپ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں ۔ اب آپ نے کوئی بھی اشارہ نہیں دینا کسی کو بھی کیونکہ چاہے الیکٹرا ورکشاپ میں ہو ، لینا میں نے ہی ہے۔ نیلم ۔کوئی لڑکا سر کے بل کھڑے ہونے کی ہمت کر بھی لے تو سوال یہ اٹھے گا کہ لڑکی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہے؟
اچھا۔ آن لائن ملاقات کرنی ہے تو محفل پر ہی مل جائیں گی موصوفہ ۔ اور اگر گھر میں ملنا ہے تو اس کا بھی طریقہ ہے۔کرا دیں ناں
لیکن ڈانٹ والی گن سے ڈرائیں نہیں اپیا
میں نے کیا کیا ہے بھلا؟
فکر مت کریں بٹیا، انعام کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے سکہ رائج القوم و الوقت چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی پوری ایمانداری کے ساتھ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا۔سعود بھائی میں نے نام بوجھ لیا ہے اور آپ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں ۔ اب آپ نے کوئی بھی اشارہ نہیں دینا کسی کو بھی کیونکہ چاہے الیکٹرا ورکشاپ میں ہو ، لینا میں نے ہی ہے۔ نیلم ۔
اففف الزام ہے عالی جاہ!اچھا۔ آن لائن ملاقات کرنی ہے تو محفل پر ہی مل جائیں گی موصوفہ ۔ اور اگر گھر میں ملنا ہے تو اس کا بھی طریقہ ہے۔
آپ کو کہاں ڈرا رہی ہوں۔ کافی دن ہو گئے گن استعمال نہیں کی تھی۔ ذرا چیک کر رہی ہوں کہ کام تو کر رہی ہے نا۔ ڈانٹ کا کیا ہے ۔۔کبھی بھی کسی کو ڈانٹنا پڑ سکتا ہے ۔
میں نے کونسی سنجیدہ بات کی ہے مانو گڑیا۔۔۔ ویسے یہ تمہاری نیلم بہنا کہیں پکڑ میں تو نہیں آگئیں اس رمضان کریم میں۔۔۔۔تو پھر اتنی سیریس باتیں کیوں کرتے ہیں اور نیلم بہنا کے ساتھ بھی سیریس۔۔۔ ناٹ فئیر بھیا
میں ادھر ہی ہوں انٹرنیٹ پرابلم کر رہا ہے آجکل
گلا بھی ٹھیک ہوگیا اور بخار بھی
ہیں بھیا ۔۔یہ کیا اعلان کر رہے ہیں ،،،۔۔۔انعام کی رقم تو آپ ہی دیں گے نا ۔۔مجھے غریب پہ اتنا بوجھ تو نہ ڈالیں ۔۔جاب لیس ہوں میں ۔۔:ڈیفکر مت کریں بٹیا، انعام کی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے سکہ رائج القوم و الوقت چار لاکھ خوش نصیبوں میں بذریعہ قرعہ اندازی پوری ایمانداری کے ساتھ برابر برابر تقسیم کر دیا جائے گا۔
ہم نے یہ کب کہا کہ انعام کی رقم نیلو بٹیا کے ذمہ ہوگی؟ ظاہر ہے اس کا انتظام تو ادارے کے ذمہ ہوگا۔۔۔ (اور بہنوں کی زبان میں ادارے کا ترجمہ سعود بھیا کی جیب ہی ہوتا ہے نا؟)ہیں بھیا ۔۔یہ کیا اعلان کر رہے ہیں ،،،۔۔۔ انعام کی رقم تو آپ ہی دیں گے نا ۔۔مجھے غریب پہ اتنا بوجھ تو نہ ڈالیں ۔۔جاب لیس ہوں میں ۔۔:ڈی
ارے زبردست پھر تو ٹھیک ہےہم نے یہ کب کہا کہ انعام کی رقم نیلو بٹیا کے ذمہ ہوگی؟ ظاہر ہے اس کا انتظام تو ادارے کے ذمہ ہوگا۔۔۔ (اور بہنوں کی زبان میں ادارے کا ترجمہ سعود بھیا کی جیب ہی ہوتا ہے نا؟)
جلنے کی بُو آرہی ہے :پیجی نہیں وہ لڑکی نہیں انٹی تھیں۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی ہیرنگ برنگا سا کچھ نام رہا ہوگا
ویسے ایک سوال آپ سےہی ہی ہی ہی
سب ہی نے بوجھ لیا
لو جی فہیم بھیا ۔۔۔دنیا میں ہی ایک نیلم تھوڑی ہوں :ڈیویسے ایک سوال آپ سے
کیا آپ کسی لڑکے کو ایسے ہی لفٹ دے دیتی ہیں