گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی آپ اگلے صاحبِ کسوٹی بننا چاہئیں گے یا یاسر بھتیجے آپ؟

یہ تجرباتی کسوٹی کھیلی جا رہی ہے ۔ تو جلدی سے بتائیے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب تک اگلے صاحبِ کسوٹی اپنے سوال کے ساتھ میدان میں اترت ہیں۔ تب تک ہمارا ایک ننھا مُنا سا سوال
انگریزی کا سب سے طویل ترین لفظ کون سا ہے۔

(سنجیدہ جواب بالکل ضروری نہیں ہے)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا میں تو ابھی فرائض منصبی پر ہوں ۔ اور یہاں بس تاک جھانک کر رہا ہوں ۔
ابھی سارے تھوڑا ساہ سوکھا کرنے میں لگ گئے ہیں شاید۔
جب آپ فرائض منصبی سے ویلے ہوئے اور اس وقت تک کسی نے کسوٹی شروع نہ کی ہوئی تو آپ کر لیجئیے گا اور ایک ذاتی مکالمہ ہمیں اور روؤف بھائی کو شامل کر کے کر دیجئیے گا۔
 

علی وقار

محفلین
چلیں، جب تک میں ہی سوال کر لیتا ہوں۔

ایک شخصیت۔

ایک اشارہ بطور بونس: پرائڈ آف پرفارمننس

شخصیت کے نام سے میں نے ذاتی مکالمے میں گل یاسمین صاحبہ کو آگاہ کر دیا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک نئی کسوٹی شروع ہو چکی ہے۔
اب تک چار سوال پوچھے جا چکے ہیں۔ آپ کی سہولت کے لئیے یہ رہے وہ سوال جواب
ایک شخصیت۔

ایک اشارہ بطور بونس: پرائڈ آف پرفارمننس
سوال 1: مرد یا عورت؟
جواب : مرد
سوال2: زندہ یا آنجہانی؟
جواب:اب وہ ہم میں نہیں، یعنی وفات پا چکے۔
سوال 3: فنون لطیفہ سے تعلق؟
جواب: جی ہاں
سوال 4: پاکستانی؟
جی ہاں۔
 
Top