محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
وہ کون سا ہے بھلا؟ایک مضحکہ خیز لفظ اس سلسلے میں ہم نے کہیں بچپن کا پڑھا ہوا یاد کر رکھا ہے۔ چاہتے ہیں پر بھلائے نہیں بھولتا۔
وہ کون سا ہے بھلا؟ایک مضحکہ خیز لفظ اس سلسلے میں ہم نے کہیں بچپن کا پڑھا ہوا یاد کر رکھا ہے۔ چاہتے ہیں پر بھلائے نہیں بھولتا۔
فرائضِ منصبی اچھے سے سرانجام دینے کے بعد کھلی فضا میں سانس لیتے ہوئے بتا ہی ڈالئے جو بھولنے سے بھی نہیں بھلایا جا رہا۔ایک مضحکہ خیز لفظ اس سلسلے میں ہم نے کہیں بچپن کا پڑھا ہوا یاد کر رکھا ہے۔ چاہتے ہیں پر بھلائے نہیں بھولتا۔
اس کا تلفظ ذرا "ا ب" میں عنایت فرمائیں
اس کا مطلب کیا ہے۔۔۔ اسے جملے میں کیسے استعمال کریں گے عرفان بھائی
لفظ بولا ہے روؤف بھائی آپ نے پوری داستان سنا ڈالی۔O B B G T P O I P I U P O
اسے پڑھیے ذرا، لیکن ذرا جلدی سے
اتنی لمبی تو ہم اف بھی نہیں کر سکتے بھائی۔فِنش میں اس سے بھی لمبا لفظ ہے
lentokonesuihkuturbiinimoottoriapumekaanikkoaliupseerioppilas
یہ خود پورا پیراگراف ہےاس کا مطلب کیا ہے۔۔۔ اسے جملے میں کیسے استعمال کریں گے عرفان بھائی
یہ تو خود کئی جملوں کے برابر لگ رہا ہے ۔اس کا مطلب کیا ہے۔۔۔ اسے جملے میں کیسے استعمال کریں گے عرفان بھائی
ایک بیماری کا نام ہے۔اس کا مطلب کیا ہے۔۔۔ اسے جملے میں کیسے استعمال کریں گے عرفان بھائی
ڈاکٹر فاخر رضا بھائی کو بلایا جائے کہ آ کر پہلے تو اس بیماری کو خود سمجھیں اور پھر ہم سب کو بھی سمجھائیں۔ایک بیماری کا نام ہے۔
جملہ:
مجھے Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis ہے!
اور چھیڑیں
Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosisاس کا تلفظ ذرا "ا ب" میں عنایت فرمائیں