ساقی۔
محفلین
دماغ نے ایک اور انکشاف کیا ہے۔
کسی دکان کا شٹر؟
خیر اتنی بڑی حفاظت نہیں کروائی جاتی اس سے۔
اشارہ دوں؟
دماغ نے ایک اور انکشاف کیا ہے۔
کسی دکان کا شٹر؟
کس کی حفاظت؟
ہم نے تو یہ بتانا ہے نا کہ یہ چیز کیا ہےمشرف کی!
یہ بھی بتا دیا تو پھر آپ نے کیا بوجھنا ہے؟؟؟
خیر اتنی بڑی حفاظت نہیں کروائی جاتی اس سے۔
اشارہ دوں؟
Remover کا کیپ بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔
ضرور ضرور!خیر اتنی بڑی حفاظت نہیں کروائی جاتی اس سے۔
اشارہ دوں؟
میں کہنے ہی والی تھی کہ ڈھکن ہے۔۔۔ایسا کرو آپ پوری پہیلی لو اور مجھے اجازت دو۔
اگلی پہیلی کل! پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر۔
یا خدایا!!!ایسا کرو آپ پوری پہیلی لو اور مجھے اجازت دو۔
اگلی پہیلی کل! پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر۔
وڈی آئی انٹیلی جنس کی آفیسر!میں کہنے ہی والی تھی کہ ڈھکن ہے۔۔۔
دو منٹ صبر کر لیتے تو بوجھ لیتی پہیلی میں۔۔۔
یا خدایا!!!
شکر ہے یہ ڈیٹول ہے تیل نہیں۔ ورنہ میں ضرور اس سے مالش کرتا اپنی۔
بظاہر تو تتیہ لگ رہا ہے
"تتیہ" بولے تو؟
بیس گھنٹے صبر کیوں کیا؟وڈی آئی انٹیلی جنس کی آفیسر!
دو منٹ کیا میں نے تو 20 گھنٹے صبر کیا تھا کوئی بتا ہی نہیں پایا۔
چھوٹے چھوٹے کنکر ہوں گے جو روڈ سائڈ وغیرہ پر اکثر پائے جاتے ہیں۔کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ان پتھروں کا وزن کتنا ہو گا؟
مار دیا بیچارے کو ۔۔۔۔درست ہے۔