دلاور خان
لائبریرین
یہ شاید چکنے پتھر ہیں جو گھر وغیرہ کی تعمیر استعمال کیے جاتے ہیں سیمنٹ کے مسالے میںکیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ان پتھروں کا وزن کتنا ہو گا؟
یہ شاید چکنے پتھر ہیں جو گھر وغیرہ کی تعمیر استعمال کیے جاتے ہیں سیمنٹ کے مسالے میںکیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ان پتھروں کا وزن کتنا ہو گا؟
میں نے وزن پوچھا ہے۔چھوٹے چھوٹے کنکر ہوں گے جو روڈ سائڈ وغیرہ پر اکثر پائے جاتے ہیں۔
مجھے وزن کا آئیڈیا نئیں ہوتا۔میں نے وزن پوچھا ہے۔
مار دیا بیچارے کو ۔۔۔ ۔
حد ہو گئی بھئی۔
اچھامیں نہ بھی مارتا تو اس نے مر تو جانا ہی تھا کبھی نہ کبھی!(ایسی دلیل تو مشرف کے وکیل بھی نہ دے سکیں گے)
جواب درست ہے کسی حد تک ۔یہ شاید چکنے پتھر ہیں جو گھر وغیرہ کی تعمیر استعمال کیے جاتے ہیں سیمنٹ کے مسالے میں
وزن میں نہیں بتا سکتی۔۔۔جواب درست ہے کسی حد تک ۔
(کسی حد تک اس لیے کہا کیونکہ میں نے وزن پوچھا تھا)
مجھے وزن کا آئیڈیا نئیں ہوتا۔
سائز بتا دیا ہے اب ظاہر ہے اتنے سے سائز میں 100 من تو ہونے سے رہا۔
اچھا
یہی بات شاید بلاسٹ کرنے والے بھی کہتے ہوں گے
"ہم نہ بھی بلاسٹ کرتے مر تو انہوں نے تب بھی جانا ہی تھا"۔۔۔
اچھا کیا بتا دیا میں مُلک پڑھنے لگا تھا۔وزن میں نہیں بتا سکتی۔۔۔
آئی تھنک ایک دو کیڈبری ڈیری ملک جتنا تو ہوگا۔۔۔
(مَلک نہیں مِلک)
اچھا کیا بتا دیا میں مُلک پڑھنے لگا تھا۔
گھڑی کا۔
کسی گیم کا؟
نہیں جی یہ کام بھی اچھا ہے۔۔۔بالکل درست!
میرے کورس کی کتاب ہے ۔ (ٹیلی ویژن براڈ کاسٹنگ) کل اس کا پیپر ہے اور میرے کام دیکھیے ذرا!
موٹر سائیکل کے ہارن کا لگتا ہے۔