بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
اس کے جواب کے لئے تہذیب کا انتظا رکرنا پڑے گا۔

انسےہیدرخواستکیتھیکہبتائیںلیکنوہتوپلٹکرادھرآئےہینہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ان سے ہی درخواست کی تھی کہ بتائیں لیکن وہ تو پلٹ کر ادھر آئے ہی نہیں۔

سچتویہیہےکہتہذیبایکبارجہاںسےچلیجائےمشکلہیلوٹکےآتیہے۔ لیکنیہصیغہءمذکروالےہیںتوشایدپلٹآئیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سچ تو یہی ہے کہ تہذیب ایک بار جہا ں سے چلی جائے مشکل ہی لوٹ کے آتی ہے۔ لیکن یہ صیغہء مذکر والے ہیں تو شاید پلٹ آئیں۔

امیدتومجھےبھییہیہےکہاردومحفلکےرکنتہذیبیہاںپلٹآئیںگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی اُمید پہ دُنیا قائم ہے۔

آجٹریفکلائٹپرنہرکنےپرپانچسوریالکاجرمانہبھرناپڑاسختمزاجبرہمہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج ٹریفک لائٹ پر نہ ر کنے پر پانچ سو ریال کا جرمانہ بھرنا پڑا سخت مزاج برہم ہے۔


اوہویہتوکافینقصانہوگیا۔کچھجلدیتھیآپکویادھیاننہیںکرسکے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اوہو یہ تو کافی نقصان ہو گیا۔ کچھ جلدی تھی آپکو یا دھیان نہیں کر سکے؟

میرےذہنمیںبھینہیںتھاکہیہاںکیمرےلگےہوئےہیںاورجلدیمیںاشارہبغیررکےنکلگیا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میرے ذہن میں بھی نہیں تھا کہ یہا ں کیمرے لگے ہوئے ہیں اور جلدی میں اشارہ بغیر رکے نکل گیا۔

اسیلئےلوگپاکستانکوجنتکہتےہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لئے لوگ پاکستان کو جنت کہتے ہیں۔

اسلیےکہوہاںقانونکوکوئیپوچھنےوالاجونہیںاوریہیہماریبدقسمتیہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اس لیےکہ وہاں قانون کو کوئی پوچھنے والا جو نہیں اور یہی ہماری بدقسمتی ہے۔

باتتوسچہےمگرباتہےرسوائیکی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بات توسچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

یہانبھیہمکونساقانونکاخیالکرتےہیںوہتوہمیںجرمانہدیناپڑتاہےاسلیےہمقانونکےپابندہوتےہیںاگرہمپاکستانمیںبھیخودقانونکیپابندیکریںتوسبٹھیکہوجائے
 

محمداحمد

لائبریرین
یہان بھی ہم کون سا قانون کا خیال کرتے ہیں وہ تو ہمیں جرمانہ دینا پڑتا ہے اس لیے ہم قانون کے پابند ہوتے ہیں اگر ہم پاکستان میں بھی خود قانون کی پابندی کریں تو سب ٹھیک ہوجائے ۔

اصلمسئلہاُناداروںکےساتھہےجوقانوننافذکرتےہیں۔ہمارےہاںقانونکیعملدارینہیںہے۔ جبقانونسبکےلئےیکساںنہیںہوتاتودلسےاسکااحترامختمہوجاتاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل مسئلہ اُنا داروں کے ساتھ ہے جو قانون نافذ کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں قانون کی عملداری نہیں ہے۔ جب قانون سب کے لئے یکساں نہیں ہو تا تو دل سے اسکا احترام ختم ہو جا تا ہے۔

یہاںبھییہیصورتحالہوتیہےلیکنآٹےمیںنکمکےبرابرجبکہزیادہترلوگوںکوجرمانہبھرناہیپڑتاہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہاں بھی یہی صورتحال ہوتی ہے لیکن آٹے میں نمک کے برابر جب کہ زیا دہ تر لوگوں کو جرمانہ بھرنا ہی پڑتا ہے۔

یہواقعیغلطباتہے۔شمشادبھائیجرمانہدیںتوپھرسبکودیناچاہیے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ واقعی غلط بات ہے۔ شمشاد بھائی جرمانہ دیں توپھر سب کو دینا چا ہیے۔

پاکستانمیںہوتاتوشایدمیںبھیکوئیسفارشڈھونڈکرجرمانہبھرنےسےبچجاتا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان میں ہوتا تو شاید میں بھی کوئی سفارش ڈھونڈ کر جرمانہ بھرنے سے بچ جاتا۔

پھرتواچھاہیہواکہآپپاکستانمیںنہیںہیں۔ ورنہآپبھیظالموںکیصفمیںکھڑےہوتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو اچھا ہی ہوا کہ آپ پاکستان میں نہیں ہیں۔ ورنہ آپ بھی ظالموں کی صف میں کھڑ ےہوتے۔

وہاںتوآوےکاآوہہیبگڑاہواہےاکیلاچنابھلاکیابھاڑجھونکےگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وہاں تو آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا ہے اکیلا چنا بھلا کیا بھاڑ جھونکے گا۔

یہمثالسنکرتوعمرانخانکییادآتیہے۔ واقعیاکیلیلکڑیکیاآنچدےگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مثال سن کر تو عمران خان کی یاد آتی ہے۔ واقعی اکیلی لکڑی کیا آنچ دے گی۔

آجتوٹیویپرعورتکوطلاقکاحقدینےپرخاصیبحثہوئی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج تو ٹی وی پرعورت کو طلاق کا حق دینے پر خاصی بحث ہوئی۔

ٹیویپراسیقسمکےموضوعاتاُٹھائےجاتےہیں۔عورتوںکیآزادی، اقلیتوںکیآزادی۔ ٹیویوالےسیکولرسوچکےدھارےمیںبہہرہےہیں۔

ویسےنکاہنامہمیںعورتکےطلاقکےحقکی"کلاز"ہوتیہے۔
 
Top