بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
ٹی وی پر اسی قسم کے موضوعات اُٹھائے جاتے ہیں۔ عورتوں کی آزادی، اقلیتوں کی آزادی۔ ٹی وی والے سیکولر سوچ کے دھارے میں بہہ رہے ہیں۔

ویسے نکاح نامہ میں عورت کے طلاق کے حق کی "کلاز" ہوتی ہے۔

بسجیٹیویوالوںنےبھیتواپنیدکانچمکانیہوتیہےتوکوئینہکوئیاونگابونگاموضوعلیکرشروعہوجاتےہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بس جی ٹی وی والوں نے بھی تو اپنی د کان چمکانی ہوتی ہے تو کوئی نہ کو ئی اونگا بونگا موضوع لیکر شروع ہوجاتے ہیں۔

اےتہفرہے۔ ویسےاکثرٹیویوالےکسینہکسینظریہپرکامکرہےہوتےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اےتہفرہے۔ (یہ سمجھ نہیں آئی کیا لکھا ہے)

ویسے اکثر ٹی وی والے کسی نہ کسی نظریہ پر کام کر رہے ہوتے ہیں۔

آجکادندفترمیںبڑیپسوڑیمیںگزرافضولقسمکےکاموںمیںہیگزرگیا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آگےاپنی طرف سےبھی توکچھ لکھنا تھا ناں تا کہ میں اس کو حل کر سکتا۔

کوششکیتھیسمجھنےکیکہاسکھیلمیںشرکتکسطرحکیجانیہےپھرسوچاکہآپسےہیپوچھلوںاسوجہسےیہدراصلآپسےپوچھاتھایوںجوابملگیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
کوشش کی تھی سمجھنے کی کہ اس کھیل میں شرکت کس طرح کی جانی ہےپھرسو چاکہ آپ سے ہی پوچھ لوں اس وجہ سے یہ دراصل آپ سےپوچھاتھا یوں جواب مل گیا ۔

زہےنصیبکہآپبھیاسکھیلمیںشریکہیںتھوڑیفرصتنکالکرمحفلکووقتدیاکریں۔
 

الف عین

لائبریرین
زہے نصیب کہ آپ بھی اس کھیل میں شر یک ہیں تھوڑی فرصت نکال کر محفل کو وقت دیا کریں۔

شگفبھیپہنچگئیں؟ اسدھاگ ےکےنصیباچھےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ بھی پہنچ گئیں؟ اس دھاگے کے نصیب اچھے ہیں۔

اعجازبھائیآپسنائیںاتنےدنکہاںکہاںگزارےاورکدھرکدھرکیسیرکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم بھی ہمہ تن گوش ہیں۔

ایسامعلومہوتاہےکہاعجازبھائینےیہپیغامنہیںپڑھاورنہجوابضروردیتے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اعجاز بھا ئی نے یہ پیغام نہیں پڑھا ورنہ جو اب ضرور دیتے۔

جیمجھےبھیکچھایساہیلگتاہے۔آپکےکیاحالاحوالہیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
جی مجھےبھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ آپ کےکیاحال احوال ہیں۔
بسکرمہےمالککا۔ آپکیدعاؤںکےسہارےجیرہےہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
جی مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ آپ کے کیا حال احوال ہیں۔
شمشاد/احمد!
واقعیمیںنےابھیدیکھاہےکہآپلوگمجھسےسنناچاہتےہیںکہمیںکہاںکہاںگیاتھا۔ پہلےعلیگڑھاورپھرالہآباداورفتحپوراضلاعکےدیہاتوںمیںجہاںصابرہکاددھیالاورننھیالہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس کرم ہے مالک کا۔ آپ کی دعاؤں کے سہارے جی رہے ہیں۔

مجھےتوبڑیخوشگوارحیرتہورہیہےابوکاشانکویہاںدیکھکراوروہبھیایکمدتکےبعد۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واقعی میں نے ابھی دیکھا ہے کہ آپ لوگ مجھ سے سننا چاہتے ہیں کہ میں کہاں کہاں گیا تھا۔ پہلےعلی گڑھ اور پھر الہ آباد او ر فتح پور اضلاع کے دیہاتوں میں جہاں صابر ہ کا ددھیال اورننھیال ہے۔

سوچااعجازصاحبکالکھامیںبوجھلوں۔اعجازصاحبآپبتائیےکہکچھغلطتونہیںلکھدیامیںنے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچا اعجاز صاحب کا لکھا میں بوجھ لوں۔ اعجاز صاحب آپ بتائیے کہ کچھ غلط تو نہیں لکھ دیا میں نے۔

اپنالکھاہواپھرسےلکھتاہوںکہمجھےتوبڑیخوشگوارحیرتہورہی ہےابوکاشانکویہاںدیکھکراور وہبھیایکمدتکےبعد۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اپنا لکھا ہوا پھر سے لکھتا ہوں کہ مجھے تو بڑی خوشگوار حیرت ہورہی ہے ابو کاشان کو یہاں دیکھ کر اور وہ بھی ایک مدت کے بعد۔

واقعیابوکاشانکیواپسیخوشگوارہے۔اُمیدہےوہیہاںآتےرہیںگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی ابو کاشان کی واپسی خوشگو ار ہے۔ اُمید ہے وہ یہاں آتے رہیں گے۔

دلتومیرابھیچاہتاہےکہآتےرہیںبلکہاپنےدوستخاورکوبھیساتھلائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
دل تو میرا بھی چاہتا ہےکہ آتے رہیں بلکہ اپنے دوست خاور کو بھی ساتھ لائیں۔
واقعییہدونوںآجکلکمآرہےہیں۔
 
Top