بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
واقعی یہ دونوں آجکل کم آ رہے ہیں ۔

کمتواوربھیبہتسارےاراکینآرہےہیںنجانےکہاںمصروفہوگئےہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کم تو اور بھی بہت سارے اراکین آ ر ہے ہیں نجانے کہاں مصروف ہو گئے ہیں۔
ہمتماوراحمدتوپابندیسےآرہےہیںنا! یہیکافیہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم تم اور احمد تو پابندی سے آ رہے ہیں نا! یہی کافی ہے۔

آجتویہاںٹھیکٹھاکگرمیپڑرہیہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب کی طرح میرا شہر بھی اس کی لپیٹ میں ہے۔

آجپاکستانویسٹانڈیزکےساتھپہلااورآخریٹٹونٹیمیچکھیلےگامیچشروعہونےمیںتقریباًدوگھنٹےباقیہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
آج پاکستان ویسٹ انڈیز کے ساتھ پہلا اور آخری ٹٹونٹی میچ کھیلے گا میچ شروع ہونے میں تقریباً دو گھنٹے باقی ہیں۔
ٹٹونٹییاٹوئینٹیٹوئنٹی؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹ ٹونٹی یا ٹوئینٹی ٹوئنٹی؟

ٹیٹوینٹیکےلیےہیلکھاجاتاہےویسےمیراخیالیہمیچہاراجاچکاہے۔
 

پپو

محفلین
ٹی ٹوینٹی کےلیےہی لکھاجاتاہے ویسےمیراخیال یہ میچ ہاراجاچکاہے۔
آپکخیلٹھیکتھاہمیمیچہارگئہیںابآگدیکھیہوتاہکیا
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ک خیل ٹھیک تھا ہم ی میچ ہار گئ ہیں اب آگ دیکھی ہوتا ہ کیا

پپوبھائیآپکیاملاتومیریاملاسےبھیزیادہخرابہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پپو بھائی آپ کی املا تو میری املا سے بھی زیادہ خراب ہے۔
یہاملاک اسوالنہیں، اسطرحلکھنےکیعادتجونہیںہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ املا کا سوال نہیں، اس طرح لکھنے کی عادت جو نہیں ہے۔

اعجازبھائیاملاکےساتھساتھانکیتوگرائمربھیخرابلگرہیہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اعجاز بھائی املا کے ساتھ ساتھ ان کی تو گرائمر بھی خراب لگ رہی ہے۔
محفلکےسکولمیںانک ابھیناملکھلیاجائے
 

محمداحمد

لائبریرین
محفل کے سکول میں ان کا بھی نام لکھ لیا جائے

میںتوغائبتھاہیپرکافیدنوںسےیہلڑیکافیخاموشہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو غائب تھا ہی پر کافی دنوں سے یہ لڑی کافی خاموش ہے ۔

میںبھیبہتدنوںسےمحفلمیںنہیںآرہاتھاکچھسفرکیوجہسےاوورکچھدفترمیںنیٹکیسہولتنہہونےکیوجہسے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی بہت دنوں سے محفل میں نہیں آ رہا تھا، کچھ سفر کی وجہ سے کچھ دفتر میں نیٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے۔
اللہکاشکرواح سانہے کہاسسلسلےمی ں جانپڑگئی
 

پپو

محفلین
اللہ کاشکر واحسان ہے کہ اس سلسلےمیں جان پڑگئی
یہسبآپکیمہربانیسےممکنہواہےورنہتوسبگئےکامسے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب آپ کی مہربانی سے ممکن ہوا ہے ورنہ تو سب گئے کام سے ۔

کامسےکسینےبھلاکیاجاناہےمیںالبتہتیندنکےلیےپھرغائبہورہاہوں۔
 

پپو

محفلین
کام سےکسی نےبھلاکیاجاناہےمیں البتہ تین دن کےلیےپھرغائب ہو رہا ہوں۔
اچھاابھیآئےاورجانیکیتیاریبھیہوگئیکدھرکےارداےہیںبھئی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کام سےکسی نےبھلا کیا جانا ہےمیں البتہ تین دن کےلیے پھرغائب ہو رہا ہوں۔

تیندنکہاناورکسبناسے
 
Top