بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
جی آپ نے بھی یہ بات بہت اچھی کہی۔

شکریہجنابامیدہےآپبھی کوئیاچھی باتاراکینکوسمجھئیںگے۔
 

کھوکھر

محفلین
شکریہ جناب امید ہےآپ بھی کوئی اچھی بات اراکین کوسمجھئیں گے

یہتوسمجھدارلوگوںکاکامہے
 

شمشاد

لائبریرین
پھر کہاں جانی چاہئےیہ تو بتائیں؟
جانی کی جگہ جانا ہونا چاہیے تھا۔

ابیہتوصلاحمشورہکرکےہیبتایاجاسکتاہے۔
 

کھوکھر

محفلین
اب یہ توصلاح مشورہ کرکےہی بتایا جاسکتا ہے۔

پھرکبصلاحمشورہہورہاہےاورکونکونشریکہوگا
 

غیاث

محفلین
پھر کب صلاح مشورہ ہورہا ہے اور کون کون شریک ہوگا
کسیاصلاحمشورہکیساصلاحمشورہکسکیلیےصلاحمشورہکیوںسلاحمشورہ
 

شمشاد

لائبریرین
کسیا صلاح مشورہ کیساصلاح مشور ہ کس کی لیےصلاح مشورہ کیوں سلاح مشورہ

یہکیاآپنےصلاحمشورےکیگردانلکھیہےجسمیںاتنیغلطیاںبھیکیہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ کیا آپ نے صلاح مشورے کی گردان لکھی ہے جس میں اتنی غلطیاں بھی کی ہیں۔
غیاثمیاںکوکمازکماسدھاگےکیتوکچھسمجھآگئی
 

شمشاد

لائبریرین
دوتین لوگ ہی اس لڑی میں آ رہے ہیں۔

کہہنہینسکتاکہانکویہکھیلپسندنہیںآیایاکھیلنانہیںچاہتے۔
 

کھوکھر

محفلین
کہہ نہین سکتا کہ انکویہ کھیل پسند نہیں آیا یا کھیلنا نہیں چاہتے۔
یہتومیںن ےپہلےبھیاسکاجوابلکھ اتھالیکنبجلیچلیگئی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو میں نے پہلےبھی اسکا جواب لکھا تھا لیکن بجلی چلی گئی ۔

ہمارےہاںبجلیبھیتماشےدکھاتیہے۔
 
Top