بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

الف عین

لائبریرین
پتہ نہیں کیا بات ہے شمشاد بھائی کو میرے پیغام نظر کیوں نہیں آ رہے۔
جہیوہبھیکلسےیہاںنہیںآئے
 

شمشاد

لائبریرین
جی بلکل کام بھی تو کرنے ہوتے ہیں ۔

صحیحکہہرہےہیںنہیںتودفتروالےتنخواہنہیںدیںگے۔
 

کھوکھر

محفلین
صحیح کہہ رہےہیں نہیں تو دفتروا لےتنخواہ نہیں دیں گے۔
لیکنمجھےتوپہلےبھیتنخواہنہیںملتیکامکرنےکی
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن مجھے تو پہلے بھی تنخواہ نہیں ملتی کام کرنےکی۔

ایسیکونسیجگہہےجہاںکامکرنےکیتنخواہنہیںدیجاتی۔
 

کھوکھر

محفلین
ایسی کون سی جگہ ہےجہاں کام کرنے کی تنخواہ نہیں دی جاتی۔
دراصلاپناکالکررہاہوںوہبھیبغیرتنخواہکے
 

شمشاد

لائبریرین
غلطی ہونا بڑی بات نہیں اس سے سبق سیکھنا ضروری ہے۔

میںتویہیکرتاہوںکہغلطیسےسبقسیکھلوں۔
 
Top