دنیا میں ہر ایک بات ممکن ہے۔ آپنئیجگہپرآکرمطمئنہیں۔
کھوکھر محفلین جنوری 6، 2011 #43 خیرسےہم توپرانی جگہ پرہی براجمان ہیں یہتواچھ یباتہےلیکنمیںتوگھومپھرکرآیاہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2011 #44 یہ تو اچھی بات ہے لیکن میں توگھوم پھر کر آ یا ہوں۔ کہاںکہاںگھومپھرکرآئےہیں؟
ایچ اے خان معطل جنوری 6، 2011 #45 کہاں کہاں گھوم پھر کر ائے ہیں کوالالمپورجوھربھاروکراچیجدہمکہمعظمہمدینہمنورہ
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2011 #46 کوالالمپور جوھربھارو کراچی جدہ مکہ معظمہ مدینہ منورہ یہجوھربھاروکیاہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2011 #48 یہ تو وہی آ کر بتائیں گے۔ توانکاانتظارکرلیتےہیں۔یہتوبالکلبھیمشکلنہیںہے۔
ایچ اے خان معطل جنوری 6، 2011 #49 تو ان کا انتظار کرلیتے ہیں۔ یہ تو بلکل بھی مشکل نہیں ہے۔ جوہربھاروملائیشیاکیریاستجوہرکادارلحکومتہے۔
غ غیاث محفلین جنوری 6، 2011 #50 شمشاد نے کہا: اگلاجملہ تم نے بھی نہیں لکھا!! ابھیلکھتاہوںجنابعالیپہلے میںبھولگیاتھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی لکھتاہوں جناب عالی پہلے میں بھول گیا تھا، بھولبرینہیںبھولنےکیعادتبریہے۔
شمشاد نے کہا: اگلاجملہ تم نے بھی نہیں لکھا!! ابھیلکھتاہوںجنابعالیپہلے میںبھولگیاتھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی لکھتاہوں جناب عالی پہلے میں بھول گیا تھا، بھولبرینہیںبھولنےکیعادتبریہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2011 #51 جوہر بھارو ملائیشیا کی ریاست جوہر کادارلحکومت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھول بری نہیں بھولنے کی عادت بر ی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہتومثالمشہورہے۔
جوہر بھارو ملائیشیا کی ریاست جوہر کادارلحکومت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھول بری نہیں بھولنے کی عادت بر ی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہتومثالمشہورہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 8، 2011 #54 یہ تو آپ سب دوستوں کی مہر بانی ہے۔ شمشادمیاںکیکچھگپشپمیںتوہمبھیشوقسےحصہلیتےہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2011 #55 شمشاد میاں کی کچھ گپ شپ میں تو ہم بھی شوق سے حصہ لیتے ہیں۔ شکریہشکریہجنابآپکا۔
الف عین لائبریرین جنوری 9، 2011 #57 اس میں اتنے شکریہ ادا کرنے کی کیا بات تھی؟ باتتونہیںتھیبسشمشادکیبزرگوںکیعزتکرنےکیعادتتھی
کھوکھر محفلین جنوری 9، 2011 #58 بات تونہیں تھی بس شمشاد کی بزرگوں کی عزت کرنےکی عادت تھی یہتواچھیعادتہےپ ھرتو
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2011 #59 بات تو نہیں تھی بس شمشاد کی بزرگوںکی عزت کرنے کی عادت تھی ۔ آدابعرضکرتاہوںجنابآپکا۔
کھوکھر محفلین جنوری 9، 2011 #60 آداب عرض کرتا ہوںجناب آپ کا۔ پتہنہیںکیابا تہےشمشادبھائیکومیرےپیغامنظرکیوںنہیںآرہے