بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

الف عین

لائبریرین
اول تو میں کم ہی ٹی وی دیکھتا ہوں لیکن کبھی کبھار جیو بھی دیکھ لیتا ہوں مجھے تو اس میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی۔
کوئیہندوستانیچینلبھی سعودیمیںآتاہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ہندوستانی چینل بھی سعودی میں آتا ہے؟

لوگوںنےڈشیںلگائیہوئیہیںدنیابھرکےچینلآتےہیںہندوستانکےتوبہتسارےچینلآتےہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
لوگوں نے ڈشیں لگائی ہوئی ہیں دنیا بھر کے چینل آتے ہیں ہندوستان کے تو بہت سارے چینل آتے ہیں۔

ہندوستانکےچینلزاردوبولنےوالےکافیشوقسےدیکھتےہیں۔مجھےہندوستانکاپیسٹیویپسندہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہندوستان کے چینلز اردو بولنے و الے کا فی شوق سے دیکھتے ہیں۔ مجھے ہندوستان کا پیس ٹی وی پسند ہے۔

پیشٹیویکےعلاوہباقیسارےچینلتوتفریحیہیںجبکہپیسمذہبکاپرچارکرتاہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پیس ٹی وی کے علاوہ باقی سارے چین ل تو تفریحی ہیں جب کہ پیس مذہب کا پرچار کرتا ہے۔

جیسبسےبڑیباتیہہےکہپیسٹیویتفرقاتمیںپڑےبغیرقراناوراحادیثکیتعلیماتعامکرتاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پیس ٹی وی تفرقات میں پڑے بغیر قران اور احادیث کی تعلیمات عام کرتا ہے۔

یہباتہوہےلیکنایسےچینلزکودیکھتاکونہےیہاںتوسبناچگانےوالےچینلزکیمانگہوتیہے۔
 
یہ بات ہو ہےلیکن ایسےچینلزکود یکھتاکون ہےیہاں توسب ناچ گانے والےچینلزکی مانگ ہوتی ہے۔
مجھےتوجیونیوزتکناجگانےوالاچیلنزلگتاہےاسمیںاورانڈینبےہودہچیلنزمیںکوئیفرقنہیں۔ہروقتناچہرقتجاچکراشتہارات
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو جیو نیوز تک ناج گانے والا چیلنز لگتا ہے اس میں اور انڈین بےہودہ چیلنز میں کوئی فرق نہیں۔ ہر وقت ناچ ہرقت جاچ کر اشتہارات

مجھےتوہمتبھائیکےمراسلےکییہیسمجھآئیہےجومیںنےلکھدیاہےحالانکہکچھالفاظسمجھمیںنہیںآئے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
مجھے تو ہمت بھائی کے مراسلے کی یہ ی سمجھ آئی ہے جو میں نے لکھ دیا ہے حالانکہ کچھ الفاظ سمجھ میں نہیں آئے۔

چلئےباتتوسمجھآگئینا! اتناہیکافیہے۔ ویسےآجکلاشتہاراتواقعیناچگانوںکےبغیرنہیںبنتے۔شایدہملوگایسےہیدیکھناچاہتےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلئے بات تو سمجھ آ گئی نا! اتنا ہی کافی ہے۔ ویسے آج کل اشتہارات واقعی ناچ گانوں کے بغیر نہیں بنتے۔ شاید ہم لوگ ایسے ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔

چاہتےتوہمبہتکچھہیںلیکناسکایہمطلبنہیںکہمیڈیابھیوہیکچھدکھائےکچھاخلاقیاقدارکاہیخیالکرلیناچاہیے۔
 

کھوکھر

محفلین
چاہتےتوہم بہت کچھ ہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ میڈیابھی وہی کچھ دکھائےکچھ اخلاقی اقدارکاہی خیال کرلیناچاہیے

جیآپ کیب اتسولہ آنےدرستہے
 

شمشاد

لائبریرین
جی آپ کی بات سولہ آنے درست ہے۔

ابمحاورہتبدیلہوکرسوپیسےہوچکاہےکہآنےختمہوچکےہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اب محاورہ تبدیل ہو کرسو پیسے ہو چکاہےکہ آنےختم ہو چکے ہیں۔

اٹ ٹک میں ایجزز بٹ آئی مینجڈ ٹو گیٹ دس فار
شمشاد بھیا آپ بتائیں یہ ٹھیک ہے ناں
 

مقدس

لائبریرین
ٹھیک توہےلیکن آگےبھی تولکھنا تھاکچھ اسی قسم کا فقرہ۔

یہبھیکردیاہےشمشادبھیااباورکیاکروں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ شمشاد بھائی ہی کہیں گےکہ اب ک یاکریں اور

اورکچھبھیکریںاورکچھبھیلکھیںتاکہبوجھنےوالےکومشکلتوہو۔
 

پپو

محفلین
اورکچھ بھی کریں اورکچھ بھی لکھیں تاکہ بوجھنےوالےکومشکل توہو۔
کیافارسیزبانمیںلکھدیںتاکہکچھسمجھہینہآئےکیاخیالہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اورکچھ بھی کریں اورکچھ بھی لکھیں تاکہ بوجھنے والے کو مشکل تو ہو۔


اوںچیپیٹھاوںٹکینیچیپونچھاُوںٹکی
 

مقدس

لائبریرین
کیافارسی زبان میں لکھ دیں تاکہ کچھ سمجھ ہی نہ آئے کیاخیال ہے

یہسمجھتےہوئےکتناٹائملگجاتاہےمجھکویہکھیلاچھالگاہے
 
Top