بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

پپو

محفلین
جب جاناہی ہوتوکیاضروری اورکیاغیرضروری
یہتوکوئیباتنہہوئیبندہبلاوجہتھوڑیچلاجاتاہے
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی بندہ بلا و جہ تھوڑی چلا جاتا ہے ۔

یہباتبھیٹھیکہےکچھنہکچھتوضرورہوتاہے،ذہنمیںنہسہیدلمیںسہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات بھی ٹھیک ہے کچھ نہ کچھ تو ضرور ہوتا ہے، ذہن میں نہ سہی دل میں سہی۔

آجپھرایکاورامریکیشہریکوگولمولمقدمہسےبریکرکےپشاورسےنکالدیاگیاہے۔
 

پپو

محفلین
آج پھرایک اورامریک یشہری کوگو ل مول مقدمہ سےبری کرکےپشاورسے نکال دیاگیاہے۔
جبتکامریکیغلامیسےنجاتنہیںملتیتبتکایسےواقعاتہوتےرہیںگے
 

الف عین

لائبریرین
جب تک امریکی غلامی سے نجات نہیں ملتی تب تک ایسے واقعات ہوتےرہیں گے
یہاںبھیسیاست؟ میںتوتنگآچکاکہہرجگہسیاہستگھدجاتیہے
 

پپو

محفلین
یہاں بھی سیاست؟ میں توتنگ آچکا کہ ہرجگہ سیاست گھس جاتی ہے
ٹھیکہےاباستھریڈمیںکوئیایسیباتنہیںکرےگاجسکاسیاستسےدورکابھیواسطہہو
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے اب اس تھریڈ میں کوئی ایسی بات نہیں کرے گا جس کا سیاست سے دور کا بھی واسطہ ہو۔

یہکیسےہوسکتاہےکہپاکستانیہواورسیاستاورکرکٹپرباتنہکرے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پاکستانی ہو اور سیاست اور کرکٹ پر بات نہ کر ے۔

کوششکرکےدیکھلینےمیںتوکوئیحرجہنہیںہے۔ ویسےکرکٹپرباتکرنے پرتوکوئیقدغننہیںہےنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوشش کر کے دیکھ لینے میں تو کوئی حرج ہ نہیں ہے۔ ویسے کرکٹ پر بات کرنے پر تو کوئی قدغن نہیں ہے نا۔

کرکٹاورہاکیدونوںمیںپاکستانکوناکامیکامنہدیکھناپڑاہے۔
 

الف عین

لائبریرین
کرکٹ اور ہاکی دونوں میں پاکستا ن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے ۔
پاکستانتوپاکستانہندوست انکوتوچھٹانمب ربھینہ یںملا
 

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان تو پاکستان ہندو ستان کو تو چھٹا نمبر بھی نہیں ملا ۔

کھیلمیںیہسبہوتارہتاہے۔جومحنتکرےگاوہیمیدانمارےگا۔تھوڑابہتدخلقسمتکابھیہوتاہے۔
 

الف عین

لائبریرین
کھیل میں یہ سب ہوتا رہتا ہے۔جو محنت کرےگا وہی میدان مارے گا۔تھوڑا بہت دخل قسمت کا بھی ہوتا ہے۔
سولہآنےچوسٹھپائیکیباتکہیاحمد نے۔ لیکنابتویہمحاورہبھیکمہیلوگس مجھیںگے
 

محمداحمد

لائبریرین
سولہ آنے چوسٹھ پائی کی بات کہی ا حمد نے ۔ لیکن اب تو یہ محاورہ بھی کم ہی لو گ سمجھیں گے ۔

ٹھیککہاآپنے۔ سولہآنےدرستکامحاورہتوہمارےہاںبھیسننےکوملتاہے،لیکنچوسٹھپائیکاتومجھےبھینہیںپتہ۔
 

الف عین

لائبریرین
ٹھیک کہا آپ نے۔ سولہ آنے درست کا محاورہ تو ہمار ے ہاں بھی سننے کو ملتا ہے،لیکن چوسٹھ پائی کا تو مجھےبھی نہیں پتہ۔
آجکللوگوںنےا سکوبدلکرسوپیسےدرستکہناشروعکردیاہے۔
 
آجکل لوگوں نےا سکوبدل کرسوپیسےدرست کہناشرو ع کردیاہے۔
لوگوںکاکیاہےایسیویسیکہتےہیرہتےہیں۔ابلوگکہہرہےہیںکہجیونیوزیہودینوازہے اوراسکوبندہوناچاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
لوگوں کا کیا ہے ایسی ویسی کہتے ہی رہتے ہیں۔ اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ جیو نیوز یہودی نواز ہے اور اسکو بند ہونا چاہیے۔

اولتومیںکمہیٹیویدیکھتاہوںلیکنکبھیکبھارجیوبھیدیکھلیتاہوںمجھےتواسمیںایسیکوئیباتنظرنہیںآئی۔
 
Top