بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
میرا دل کر رہا ہے کہ اس دعا پر جلدی سے آمین کہوں اور آپکو چائے کا ایک کپ بھی پلاؤں۔

سچپوچھوتومیںچائےہیکےانتظارمیںبیٹھاہواہوںکہابھیابھیدرسختمہواہےاورسبخواتینواپسگئیہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
سچ پوچھو تو میں چائے ہی کے انتظا ر میں بیٹھا ہوا ہوں کہ ابھی ابھی درس ختم ہوا ہےاورسب خواتین واپس گئی ہیں۔

چلیںبھیابھیمیںآپکوچائےپلادیتیہوںتوبعدمیںبھابھیسےکہناکہوہبھیبنادیںآپکوچائے

dep_2059692-Tea-served-in-an-antique-bone-china-cup.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں بھیا بھی میں آپ کو چائے پلا دیتی ہوں تو بعد میں بھابھی سے کہنا کہ وہ بھی بنا دیں آپکو چائے۔

چائےتومیںپیچکااورابتھکاؤٹسےبراحالہےکہبیٹھنامحالہورہاہے۔
 

پپو

محفلین
چائےتومیں پی چکااوراب تھکاؤٹ سےبراحال ہےکہ بیٹھنامحال ہور ہاہے۔
واقعیچائےسےیہحالہواہےیاکوئیاورمعاملہہےکہیںدوڑبھاگمیںتھککرالزامچائےکےسرلگجائے
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی چائے سے یہ حال ہوا ہے یا کوئی اور معاملہ ہے کہیں دوڑ بھاگ میں تھک کر الزام چائے کے سر لگ جائے ۔

بھائیجیگھریلونوکریکرکرکےتھکگیاتھاچائےسےتوتھکناتاررہاتھا۔
 

الف عین

لائبریرین
بھائی جی گھریلو نوکری کر کے تھک گیا تھا، چائے سے تھکن اتار رہا تھا
مقدسبھیایکہیپیالیبناکرل ائیہیں، مجھےدیکھانہیںکہمیںبھیآنے والاہوں
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس بھی ایک ہی پیالی بنا کر لائی ہیں، مجھے دیکھا نہیں کہ میں بھی آنے والا ہوں۔

آئندہکےلیےاسکوکہہدیتےہیںکہکمازکمدوکپضرورلایاکرے۔
 

مقدس

لائبریرین
آئندہ کے لیے اس کو کہہ دیتے ہیں کہ کم ازکم دو کپ ضرور لایا کرے۔

میںابسےدوکےبجائےپوراٹیپاٹہیساتھلےآیاکروںگی
 

شمشاد

لائبریرین
میں اب سے دو کے بجائے پورا ٹی پاٹ ہی ساتھ لے آیا کروں گی۔

یہہوئیناںباتپھرجسجسنےپینیہورجرجکےپیئے۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ ہوئی ناں بات پھرجس جس نے پینی ہو رج رج کے پیئے۔

پرابتورمضانآگیاہےناںاسلیےابرمضانکےبعدلایاکروںگی
 

شمشاد

لائبریرین
پر اب تو رمضان آ گیا ہے ناں اس لیے اب رمضان کے بعد لایا کروں گی۔

نہیںبھئیافطارسےلیکرسحریتکتوپیسکتےہیںناںتوبیشکاناوقاتمیںلےآیاکریں۔
 

الف عین

لائبریرین
نہیں بھئی افطار سے لیکر سحری تک تو پی سکتے ہیں ناں تو بیشک ان اوقات میں لے آیا کریں
بڑیےکیجگہچھوٹییکیاجاز تنہیں دیجاس کتی
 

شمشاد

لائبریرین
بڑیے کی جگہ چھوٹی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

یہآپچائےکیپیالیکیباتکررہےہیںیاکسیاورمشروبکےپینےکیباتکررہےہیں۔
 

پپو

محفلین
یہ آپ چائےکی پیالی کی بات کررہے ہیں یاکسی اورمشروب کےپینےکی بات کررہےہیں۔

جبباتچائےکیہوگیتوشربتکہاںسےآگیادرمیانمیںہاںالبتہابروزےشروعہوگئےہیںتوشربتتوچلےگاہی
 

شمشاد

لائبریرین
جب بات چائے کی ہو گی تو شربت کہاں سے آ گیا درمیان میں ہاں البتہ اب روزے شروع ہو گئے ہیں تو شربت توچ لے گا ہی

یہشربتتوچکیاچیزہےجیاپنیسمجھمیںتوکچھنہیںآیا۔
 

پپو

محفلین
یہ شربت توچ کیاچیزہےجی اپنی سمجھ میں توکچھ نہیں آیا۔
جنابیہشربتتوچنہیںہےمیںلکھاتھاشربتتوچلےگاہی
 

شمشاد

لائبریرین
جناب یہ شربت تو چن ہیں ہے میں لکھا تھا شربت تو چلے گا ہی

پپوبھائیآپکیباتکیابھیبھیسمجھنہیںآئیآپکیاکہناچاہرہےہیں۔
 

پپو

محفلین
پپوبھائی آپ کی بات کی ابھی بھی سمجھ نہیں آئی آپ کیاکہناچاہ رہے ہیں۔
بھائیجیمیںکہہرہاتھاکہرمضانالمبارکمیںشربتتوچلتاہےیعنیعامپیاجاتاہے
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میں کہہ رہا تھا کہ رمضا ن المبارک میں شربت تو چلتا ہے یعنی عام پیا جاتا ہے ۔

جیابسمجھمیںآئیآپکیباتکہرمضانمیںشربتبہتپیاجاتاہےویسےہمارےہاںدودھسوڈازیادہچلتاہے۔
 

پپو

محفلین
جی اب سمجھ میں آئی آپ کی بات کہ رمضان میں شربت بہت پیاجاتاہےویسے ہمارے ہاں دودھ سوڈا زیادہ چلتاہے۔
یہتواپنےرسمورواجاورموسمیحالاتپرمنحصرہےیااسمیںپسندناپسندکابھیچکرہے
 
Top