بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
باقی باتیں ذاتی پیغام میں۔

وزرداریصاحبنےقومیاعزازاتکیلوٹسیللگادیہےاگرکوئیانکاجاننےوالاہےتوانسےرابطہکرے۔
 

مقدس

لائبریرین
وزرداری صاحب نے قومی اعزازات کی لوٹ سیل لگا دی ہے اگرکوئی ان کا جاننے والا ہے تو ان سےرابطہ کرے ۔

بھیاکیایہمیںنےصحیحلکھلیاہے
 

شمشاد

لائبریرین
بھیا کیا یہ میں نے صحیح لکھ لیا ہے ۔

بالکلصحیحلکھاہےاسخوشیمیںتوتمہیںآئسکریمکھلانیچاہیے۔
 

مقدس

لائبریرین
بالکل صحیح لکھا ہےاس خوشی میں تو تمہیں آئسکریم کھلانی چاہیے۔
یہتومیں غلطلکھہینہیںسکتیتھیبھیاکونسیوالیکھلارہےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو میں غلط لکھ ہی نہیں سکتی تھی بھیا کو ن سی والی کھلا رہے ہیں۔

تمغلطسمجھیہومیںنےلکھاہےکہتمہیںآئسکریمکھلانیچاہیےیعنیکہتممجھےآئسکریمکھلاؤآیاسمجھمیں ۔
 

مقدس

لائبریرین
تم غلط سمجھی ہو میں نے لکھا ہے کہ تمہیں آئسکریم کھلانی چاہیے یعنی کہ تم مجھے آئسکریم کھلاؤ آیا سمجھ میں

میںبالکلٹھیکسمجھیتھیبھایکیونکہاببھائیوںکےہوتےبہنیںآئسکریمکھلاتیکوئیاچھیلگیںگی
 

شمشاد

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک سمجھی تھی بھائی ک یون کہ ا ب بھائیوں کے ہوتے بہنیں آئسکریم کھلاتی کوئی اچھی لگیں گی۔

باتتومیںسمجھگیاہوںلیکنکبھیکبھیبرسرروزگاربہنیںبھیکھلادیںتوانکےپیسوںمیںبرکتبڑےگی۔
 

مقدس

لائبریرین
بات تو میں سمجھ گیا ہوں لیکن کبھی کبھی برسرروزگار بہنیں بھی کھلا دیں تو انکے پیسوں میں برکت بڑ ے گی۔

چلیںبھیامیںآپکوجلدہیآئسکریماورساتھمیںکچھاوربھیکھلانےکاانتظامکرتیہوں
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں بھیا میں آپکو جلد ہی آئسکر یم اور ساتھ میں کچھ اور بھی کھلا نے کا انتظام کرتی ہوں ۔

یہکچھاورکیاہےکہیںایساتونہیںکہکچھاورمیںمارشاملہودیکھلیناکچھبھیکھانےسےروزہٹوٹجائےگابھلےہیوہمارکیوںنہہو۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ کچھ اور کیا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ کچھ اور میں مار شامل ہو دیکھ لیناکچھ بھی کھانے سےروزہ ٹوٹ جائے گا بھلے ہی وہ مارکیوں نہ ہو ۔

ہیہیہیبھیاابمیںبھائیکومارتھوڑاکھلاؤںگیآپکواچھالگےگاجومیںکھلاؤںگیآپکوآئیایمسوشئیورآباؤٹاٹ
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا اب میں بھائی کو مار تھوڑا کھلاؤں گی آپکو اچھا لگے گا جو میں کھلاؤں گی آپکو آئی ایم سوشئیور آباؤ ٹاٹ ۔

چلیںپھرافطاریتکانتظارکرتےہیںاوردیکھتےہیںکہکیاکھلارہیہو۔
 

مقدس

لائبریرین
چلیں پھر افطاری تک انتظار کرتے ہیں اوردیکھتے ہیں کہ کیا کھلارہی ہو۔
افطاریتکتونہیںبھیابسکچھدنانتظارکرناہوگا،اگرکہیںتوافطاریمیںآئسکریمکھلادوںگیآج
 

شمشاد

لائبریرین
افطاری تک تو نہیں بھیا بس کچھ دن انتظار کرنا ہو گا، اگر کہیں تو ا فطاری میں آئسکریم کھلا دوں گی آ ج۔

اگرتوکچھدنانتظارکرنےوالیباتہےتوپھرتوکوئیخاصہیباتہوگیٹھیکہےتبتکانتظارکرلیتےہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اگر تو کچھ دن انتظار کرنے والی بات ہے تو پھر تو کوئی خاص ہی بات ہو گی ٹھیک ہےتب تک انتظار کر لیتے ہیں۔

خاصتوہےاسلیےکہاناںکہکچھدنانتظارکرلیںاچھابھیاآپننےآجافطاریمیںکیاکھاناہے
 

شمشاد

لائبریرین
خاص تو ہے اس لیے کہا ناں کہ کچھ دن انتظار کر لیںا چھا بھیا آپ نے آج افطاری میں کیا کھانا ہے ۔

افطاریمیںآجکچھزیادہنہیںبسکھجور،پکوڑےدہیبھلےپھلوںکیچاٹملکشیکاورروحافزااورہاںسموسےبھیتھے۔
 

الف عین

لائبریرین
افطاری میں آج کچھ زیادہ نہیں بس کھجور،پکوڑے دہی بھلے پھلوں کی چاٹ ملک شیک اور روح افزا اور ہاں سموسے بھی تھے۔
پھلوںکیچاٹمیںام روداورک یلےہوںتومزاد وبالاہوجاتاہے
 

شمشاد

لائبریرین
پھلوں کی چاٹ میں ام رود اور کیلےہوں تو مزا د وبالا ہو جاتا ہے ۔

پھلوںکیچاٹمیںکیلےتوہوتےہیہیںلیکامرودآجکلیہاںکمہینظرآتےہیںکہسبدکانوںپرنہیںہیں۔
 

پپو

محفلین
پھلوں کی چاٹ میں کیلےتوہوتےہی ہیں لیکن امرودآج کل یہاں کم ہی نظرآتےہیں کہ سب دکانوں پرنہیں ہیں۔
ادھرپاکستانمینتوبچارےرلرہےہیںآجکلتوویسےبھیعامہیںچلیںچاٹکیباتدیکھرروزہافطارییادآرہیہے
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر پاکستان مین تو بچارے رل رہے ہیں آج کل تو ویسے بھی عام ہیں چلیں چاٹ کی بات دیکھ کرروزہ افطاری یاد آ رہی ہے ۔

چلیںپھرایساکریںکہایکدوپیٹی امرودوںکیمجھےبھجوادیںاوربلخادمپنجابشہبازشریفکوبھجوادیں۔
 

پپو

محفلین
چلیں پھرایساکریں کہ ایک دوپیٹی امرودوں کی مجھے بھجوادیں اور بل خادم پنجاب شہبازشریف کوبھجو ادیں۔
امرودتومیںبھجوادتاہوںبلرہینےدیںآپکامطلببھییہیہےیعنیخادماعلیٰکوبھیجدیںکھوہکھاتےلگادیں
 
Top