بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اپنے رسم و رواج اور موسمی حالات پر منحصر ہے یا اس میں پسند نا پسند کا بھی چکر ہے۔

پسندنہپسندکااصلمیںزیادہاثرہےگوکہموسمبھیاسمیںبہتعملدخلرکھتاہے۔
 

پپو

محفلین
پسندنہ پسندکااصل میں زیادہ اثرہےگوکہ موسم بھی اس میں بہت عمل دخل رکھتاہے۔
درستکہاشمشادبھائینےابمغرباورمشرقکےپکواناورپیجانےوالیچیزوںمیںفرقتوہے
 

شمشاد

لائبریرین
درست کہا شمشاد بھائی نے اب مغرب اور مشرق کے پکوان اور پی جانے وا لی چیزوں میں فرق تو ہے ۔

سناہےلندنمیںحالیہفساداتکوروکنےاورانکیوجہجاننےکےلیےملکہبریطانیہنےرحمانملککوبلوایاہے۔
 

پپو

محفلین
سناہےلندن میں حالیہ فسادات کو روکنےاورانکی وجہ جاننےکےلیے ملکہ بریطانیہ نےرحمان ملک کوبلوایاہے۔
بھائیجییہمیںکیاسنرہاہوںملکہنےکوئیصلحکرانےکےچکرمیںبلایاہوگایاپھرپوچھنےکہآپالطافبھائیکوکیسےمناتےہو
 

الف عین

لائبریرین
بھائی جی یہ میں کیا سن رہا ہوںملکہ نےکوئی صلح کرانے کے چکر میں بلایا ہوگا یا پھر پوچھنے کہ آپ الطاف بھائی کو کیسے مناتے ہو
سیاستکیباتہوت ومیںچپرہنا ہیپسن دکرتاہوں
 

شمشاد

لائبریرین
سیاست کی بات ہو تو میں چپ رہنا ہی پسند کرتا ہوں ۔

بہتاچھاکرتےہیںجوسیاستمیندخلنہیںدیتےکہاسمیںچپرہناہیبہترہے۔
 

پپو

محفلین
بہت اچھاکرتےہیں جوسیاست مین د خل نہیں دیتےکہ اسمیں چپ رہناہی بہترہے۔
ورنہکیاسیاستجوٹھہریخمواخواہباتوںکےبتنگڑبنتےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ورنہ کیا سیاست جو ٹھہری خوامخواہ باتوں کے بتنگڑ بنتے ہیں۔

ہمارےسیاسیلیڈرانکورمضانمیںبھیچیننہیںوہیاپنیڈفلیبجائےجارہےہیں۔
 

پپو

محفلین
ہمارے سیاسی لیڈرانکو رمضان میں بھی چین نہیں وہی اپنی ڈفلی بجا ئےجارہےہیں۔
بھائییہانکاکاروبارہےکاروبارکونبندکرتاہےموسمکوئیبھیہو
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی یہان کا کاروبار ہے کاروبار کون بند کرتا ہے موسم کوئی بھی ہو۔

رمضانمیںتواللہتعالٰیبھیشیطانکوزنجیروںسےجکڑدیتاہےلیکنانکوذرابھیشرمنہیںآتی۔
 

پپو

محفلین
رمضان میں تواللہ تعالٰی بھی شیطان کوزنجیروں سےجکڑدیتاہےلیکن انکوذرابھی شرم نہیں آتی۔
کہاںسےآئےگیشرمانکویہسباسکاکامخوبچلالیتےہیںاسکیغیرموجودگیمینبھی
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے آئے گی شرم ان کو یہ سب اس کا کام خوب چلا لیتے ہیں اس کی غیر موجودگی مین بھی۔

غیرموجودگیتوتبکہیںکہپہلےکہیںموجودتھیانکےپاستوسرےسےہےہینہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
غیر موجودگی تو تب کہیں کہ پہلے کہیں موجود تھی ان کے پاس تو سرے سے ہے ہی نہیں۔
میریبہوآ جکلپاکستا نمیںہیہے اسکاخیالہےکہپاکستانیعورتوںمیںفی شنکاو ربےپردگیکااثربہتزیادہہے
 

شمشاد

لائبریرین
میری بہو آ ج کل پاکستا ن میں ہی ہے اس کا خیال ہے کہ پاکستانی عورتو ں میں فیشن او ر بےپردگی کااثر بہت زیادہ ہے ۔

اسکامطلبہےکہآپکےصاحبزادےبھیپاکستانآئےہوئےہیں،انکاپتہبتادیںکہانکیضیافتکیجاسکے۔
 

الف عین

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ آپ کے صاحبزادے بھی پاکستان آئے ہوئے ہیں،ان کا پتہ بتا دیں کہ ان کی ضیافت کی جا سکے۔
ضیافتتوبیگمصاحبہکیک یجاس کتیہےکہوہعمرےکےلئےآجکلوہیںہیں۔سعودیسےپاکستانمیںضیافت؟
ویسے بہو تو بہت دن سے وہاں ہی ہے، بیٹے ایک بار جا کر واپس چلے گئے ہیں، اور اب پھرانیس اگست کو کراچی پہنچیں گے، وہاں اور اسلام آباد رہ کے 31 اگست کو دہلی آئیں گے، بلکہ دونوں مل کر۔ اس کے بعد بہو واپس پاکستان چلی جائے گی دہلی سے ہی، کامران حیدر آباد آ کر پھر 29د اگست کو واپس چلے جائیں گے دبئی ہوتے ہوئے، وہیں بہو فاطمہ بھی پاکستان سے آ جائیں گی)
 

شمشاد

لائبریرین
ضیافت تو بیگم صاحبہ کی کی جا سکتی ہے کہ وہ عمرے کےلئے آج کل وہیں ہیں۔سعودی سے پاکستان میں ضیا فت؟

اعجازبھائیپاکستنانمیںبھیتواردومحفلکےبہتسارےاراکینہیںجوضیافتکرسکتےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے بہو تو بہت دن سے وہاں ہی ہے، بیٹے ایک بار جا کر واپس چلے گئے ہیں، اور اب پھرانیس اگست کو کراچی پہنچیں گے، وہاں اور اسلام آباد رہ کے 31 اگست کو دہلی آئیں گے، بلکہ دونوں مل کر۔ اس کے بعد بہو واپس پاکستان چلی جائے گی دہلی سے ہی، کامران حیدر آباد آ کر پھر 29د اگست کو واپس چلے جائیں گے دبئی ہوتے ہوئے، وہیں بہو فاطمہ بھی پاکستان سے آ جائیں گی)

تو کیا وہ پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں یا ان کے عزیز و اقارب پاکستان میں رہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب مین کیا لکھوں بات ہی ایسی ہو رہی ہے۔

پپوبھائیاسسےاوپروالاپیغامدیکھناتھاناں۔
 
Top