بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

مقدس

لائبریرین
چلو اب سارا کاسارا بوجھ ایک ہی بندی پہ ڈال دو باقی اراکین بھی کچھ بتائیں
پپوبھیایہوالیباتآپنےبہیتہیاچھیکیہے۔ویسےہیہیاورہاہاہاکےباباکانامہوہوہوبھیہوسکتاہے
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھیا یہ والی بات آپ نے بہیت ہی اچھی کی ہے۔ ویسے ہی ہی اور ہاہاہا کے بابا کا نام ہو ہو ہو بھی ہو سکتا ہے۔

کیاانکےشناختیکارڈسےدیکھکراسکےباباکاناملکھاہے۔
 

مقدس

لائبریرین
کیا ان کے شناختی کارڈ سے دیکھ کر اس کےبابا کانام لکھا ہے۔

اگرانکویہناممیںنےدیدہےتوپھرآئیڈیکارڈکیکیاضرورتہوئیبھیا
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ان کو یہ نام میں نے دیدہے تو پھر آئی ڈی کارڈ کی کیا ضرورت ہوئی بھیا

اوہومیںبھولگیاتھاکہتماسیمحکمےمیںنوکریکرتیہو۔ہوہوہوہوہو
 

مقدس

لائبریرین
اوہو میں بھول گیا تھا کہ تم اسی محکمے میں نوکری کرتی ہو۔ ہو ہو ہو ہو ہو

اٹساوکےبھیاآپکویادآگیاہے۔ابھیاسکیماماکانامبھیسوچناہےاسکوہنکھیکھیکھینہکردیںآپکاکیاخیالہےبھیا
 

پپو

محفلین
اٹس اوکے بھیاآپ کویادآگیاہے۔ ابھی اس کی ماما کانام بھی سوچنا ہےاسکوہنکھ یکھ یکھ ینہ کردیں آ پکاکیاخیال ہےبھیا
یہتوسارےناماپنےپلےسےدالدئےاگرہیہیہیکاکوئیرشتہدارادھرآگیاتو
 

مقدس

لائبریرین
اٹس اوکے بھیا آپ کو یاد آ گیا ہے۔ ابھی اس کی ماما کانام بھی سوچنا ہے اس کو ہن کھی کھی کھی نہ کردیں آ پکا کیا خیال ہے بھیا


یہ توسارے نام اپنے پلے سے دال دئے اگرہی ہی ہی کا کوئی رشتہ دار ادھر آ گیا تو

توبھیاہیہیہیکوپکڑکرانکےحوالےکردیںگےکہآپجانواورآپکاکام
 

پپو

محفلین
توبھیاہی ہی ہی کوپکڑ کرانکےحو الےکردیں گےکہ آپ جانواورآپکا کام
ساتھہاہاہاہابھیجائےگا
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس نام ہے توڈرنا کیسا

آجمقدسکیالیکرآنےوالیہےچائےخانےمیںمجھےتوابھیسےبھوکلگرہیہے۔
 

پپو

محفلین
آج مقدس کیالیکرآنےوالی ہے چائےخانےمیں مجھےتوابھی سےبھوک لگ رہی ہے۔
وہابھیکچھنہیںلانےوالیآپمشقروزہجاریرکھیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ ابھی کچھ نہیں لانے والی آپ مشق روزہ جاری رکھیں ۔

ایساتونہکہیںپپوبھائیپہلےکیاکمروزےرکھےہیںجواوربھیمشقکروارہےہیں۔
 

پپو

محفلین
ایساتونہ کہیں پپوبھائی پہلےکی اک م روزے رکھے ہیں جواوربھی مشق کروارہےہیں۔
میرامطلبتھاروزےرکھنےسےمشقتوہوہیچکیہےاباسےکوکاممیںلائیںاورصبرکریںجبتکمقدسکچھلےنہیںآتی
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مطلب تھا روزے رکھنے سے مشق تو ہو ہی چکی ہے اب اسے کو کام میں لائیں اور صبر کریں جب تک مقدس کچھ لے نہیں آتی۔
یہسبکیسببہنیںپکیکنجوسہیںکیامجالہےکہاپنےآپکچھکھانےکولےآئیں۔
 

پپو

محفلین
یہ سب کی سب بہنیں پکی کنجوس ہیں کیا مجال ہےکہ اپنےآپ کچھ کھانےکولےآئیں۔
یہاسلیئےاگروہکچھلےآئیںتومحفلپرہیسارادنکھانےکھلانےمیںگزرےگااورپھراوپرسےفرمائشیپروگرامشروعہوجائیںگے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اس لیئے اگر وہ کچھ لے آئیں تو محفل پر ہی سارا دن کھانے کھلانے میں گزرے گا اور پھر اوپر سے فرمائشی پروگرام شروع ہو جائیں گے۔

پپوبھائیانہوںنےکونساکوئیخودپکاکرلاناہےگھرسےاپنیماماکاپکاپکایااٹھاکرلےآئیںگی۔
 

پپو

محفلین
پپوبھائی انہوں نےکونسا کوئی خودپکا کرلانا ہےگھرسےاپنی ماما کاپکاپکایااٹھاکرلےآئیں گی ۔
کیوںہماریمحفلپرآنیوالیسبکیسبباجیاںکچناورگھرداریمیںایویںہیہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ہماری محفل پر آنیوالی سب کی سب باجیاں کچن اورگھرداری میں ایویں ہی ہیں ۔

بالکلصحیحسمجھاہےآپنےزیادہسےزیادہیہصرفچائےبناسکتیہیں۔
 

پپو

محفلین
بالکل صحیح سمجھاہےآپ نےزیادہ سےزیادہ یہ صرف چائےبناسکتی ہیں۔
باقیکاکامکیاامیاںکرتیہیںاورجبپیاگھرجائیںگیتووہاںساجوتندوروالاساتھجائےگا
 
Top