یہ تو بہت آسان ہےمیں نےبھی پڑھ لیا ہےاب دکھتے ہیں کس کی باری ہے ۔ دودفعہنونغنہکیجگہنلکھاہےآپنے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 24، 2011 #121 یہ تو بہت آسان ہےمیں نےبھی پڑھ لیا ہےاب دکھتے ہیں کس کی باری ہے ۔ دودفعہنونغنہکیجگہنلکھاہےآپنے۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 25، 2011 #125 توکچھ اورلکھ لیتے نون غنہ کو چھوڑ کر۔ نونغنہکیجانچھوڑہیدینیچاہیےاب۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 25، 2011 #127 آپ کہتے ہیں تو چھوڑ دیتے ہیں۔ اسمیںبھیدونونغنہموجودہیںشمشادبھائی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2011 #128 اس میں بھی دو نونغنہ موجود ہیں شمشاد بھائی۔ آجپھردھماکہکردیاظالموںنے۔
الف عین لائبریرین جنوری 26، 2011 #131 اللہ تو پوچھے گا ہی ان ظالموں کو۔ انکوبھیپوچھتےرہوتوکیاگناہہو!!
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2011 #133 ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔ کوئیباتنہیںآخرتکونسیدورہےاللہخودہیپوچھلےگا۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 26، 2011 #134 کوئی بات نہیں آخرت کون سی دورہے اللہ خود ہی پوچھ لے گا۔ یہباتسنکرتواپنیفکرہوجاتیہےکسیاورکوکیاکہیں؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 26، 2011 #135 یہ بات سن کرتواپنی فکرہوجاتی ہے کسی اورکو کیا کہیں؟ اللہسببہترکرےگاآپفکرناکریںسباللہپرچھوڑدیں
الف عین لائبریرین جنوری 26، 2011 #136 اللہ بہتر کرے گا، آپ فکر نہ کریں سب اللہ پر چھوڑ دیں زیادہترلوگتویہیکرتےہیںبدیکرکےبھیدریامیںڈالدیتےہیں
اللہ بہتر کرے گا، آپ فکر نہ کریں سب اللہ پر چھوڑ دیں زیادہترلوگتویہیکرتےہیںبدیکرکےبھیدریامیںڈالدیتےہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2011 #137 اللہ سب بہتر کرے گا آپ فکر ناکریں سب اللہ پر چھوڑ دیں ۔ وہتوٹھیکہےلیکنصبرسےکاملینامشکللگتاہےناں۔
الف عین لائبریرین جنوری 27، 2011 #138 وہ تو ٹھیک ہے لیکن صبر سے کام لینا مشکل لگتا ہے ناں۔ مشکلتوہےلیکنناممکننہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2011 #140 جینا ممکن تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ صافصافکہوںتومہنگائینےبُراحالکیاہواہے۔