اب اعجاز بھائی آئیں اور بتائیں کہ ان کے مزاج کیسے ہیں؟ اپنےمیاںمٹھوکیطرحاپنےمنہمیاںبھائی!!
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2011 #101 اب اعجاز بھائی آئیں اور بتائیں کہ ان کے مزاج کیسے ہیں؟ اپنےمیاںمٹھوکیطرحاپنےمنہمیاںبھائی!!
ع عندلیب محفلین جنوری 20، 2011 #102 اپنےمیاںمٹھوکیطرحاپنےمنہم یاںبھائی!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے منہ میاں مٹھو کی طرح اپنے منہ میاں بھائی ۔ ابہمکیاعرضکریں۔
اپنےمیاںمٹھوکیطرحاپنےمنہم یاںبھائی!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے منہ میاں مٹھو کی طرح اپنے منہ میاں بھائی ۔ ابہمکیاعرضکریں۔
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 20، 2011 #103 عندلیب نے کہا: ابہمکیاعرضکریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب ہم کیا عرض کریں۔ اپیاآپعرضنہیںحکمکیجئے۔
عندلیب نے کہا: ابہمکیاعرضکریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب ہم کیا عرض کریں۔ اپیاآپعرضنہیںحکمکیجئے۔
الف عین لائبریرین جنوری 21، 2011 #104 اپیاآپ عرض نہیں حکم کیجئے۔ ہمحکمدیتےہیںکہتینسموسےاورچائےحاضرکیجائے
محمداحمد لائبریرین جنوری 21، 2011 #105 ہم حکم دیتے ہیں کہ تین سموسےاور چائےحاضرکی جائے ۔ حکمکیتعمیلہوگیعالیجاہ!
الف عین لائبریرین جنوری 22، 2011 #110 اس سے تو اچھا ہے کہ کسی اور کا در دیکھا جائے شرطیہہےکہہفتےکےساتوںدنوہدروازہکھلاہو
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2011 #112 شرط یہ ہے کہ ہفتے کے ساتوں دن وہ دروازہ کھلا ہو۔ آپکامطلبہےکہچورکھلادروازہدیکھکرگُھسآئیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 23، 2011 #113 آپ کا مطلب ہے کہ چور کھلا دروازہ دیکھ کرگُھس آئیں۔ اسباتکوچھوڑوپہلےفرزوقکوکھیسمجھایاجائے
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2011 #114 اس بات کو چھوڑو پہلے فرزوق کو کیسے سمجھایا جائے ۔ سنجھجائےگاجبوہیہکھیلکھیلناشروعکرےگا۔
الف عین لائبریرین جنوری 23، 2011 #115 سنجھ (سمجھ) جائےگاجب وہ یہ کھیل کھیلنا شروع کرےگا۔ ثابتہواکہٹائپوپرصرفمیراکاپیرائٹنہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2011 #116 ثابت ہوا کہ ٹائپو پر صرف میرا کا پی رائٹ نہیں۔ بہتشکریہاعجازبھائیٹائپوہوگئیتھی۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 24، 2011 #117 بہت شکریہ اعجاز بھائی ٹائپو ہو گئی تھی۔ ایساتواکثرہوتارہتاہے۔ ارےبغیراسپیسکےبھیپڑھنےمیںآرہاہے۔
الف عین لائبریرین جنوری 24، 2011 #118 ایسا تو اکثر ہوتا رہتا ہے۔ ارے بغیر اسپیس کے بھی پڑھنے میں آ رہا ہے اسیوجہسےتوانپیجٹائپکرنے والےاسسپیسکادھیاننہیںرکھتےجہاںپڑھنےمیںآجاتاہے
ایسا تو اکثر ہوتا رہتا ہے۔ ارے بغیر اسپیس کے بھی پڑھنے میں آ رہا ہے اسیوجہسےتوانپیجٹائپکرنے والےاسسپیسکادھیاننہیںرکھتےجہاںپڑھنےمیںآجاتاہے
محمداحمد لائبریرین جنوری 24، 2011 #119 اسی وجہ سےتوانپیج ٹائپ کرنے والے اسپیس کادھیان نہیں رکھتے جہاں پڑھنے میں آجاتا ہے ۔ کبھیکبھیمجھےبھیایکاسپیسکملگتاہےاوردوزیادہ۔
اسی وجہ سےتوانپیج ٹائپ کرنے والے اسپیس کادھیان نہیں رکھتے جہاں پڑھنے میں آجاتا ہے ۔ کبھیکبھیمجھےبھیایکاسپیسکملگتاہےاوردوزیادہ۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 24، 2011 #120 کبھی کبھی مجھے بھی ایک اسپیس کم لگتا ہے اور دو زیادہ۔ یہتوبہتآسانہےمیننےبھیپڑھلیاہےابدکھتےہینکسکیباریہے
کبھی کبھی مجھے بھی ایک اسپیس کم لگتا ہے اور دو زیادہ۔ یہتوبہتآسانہےمیننےبھیپڑھلیاہےابدکھتےہینکسکیباریہے