بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

موجو

لائبریرین
کوئی بات نہیں اپڈیٹ مل رہی ہےمصباح نےپورے سواسکورکیئےتھےاس وقت تک
پاکستانوارماپ میچتو جیتگیاہے ابآگے دیکھیںکیاکرتےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان وارم اپ میچ تو جیت گیا ہے اب آگے دیکھیں کیا کرتے ہیں۔

خوشکنخبرہےابآگےبھییہیٹمپورکھیںبسکہیںآپھرنہجائیں۔
 

موجو

لائبریرین
خوش کن خبر ہےاب آگے بھی یہی ٹمپو رکھیں بس کہیں آپھرنہ جائیں
جیجی بسانہیں صبحشامکارمینا دوگولیتےرہناچاہیےتاکہافعالمعدہوجگرسلامترہیں
 

شمشاد

لائبریرین
جی جی بس ا نہیں صبح شام کارمینا دو گولی لیتے رہنا چاہیے تا کہ افعا ل معدہ و جگر سلامت رہیں۔

آجکیکوئیاپڈیٹکہکسکسکاکسکسسےمیچہے؟
 

الف عین

لائبریرین
آج کی کوئی اپڈیٹ کہ کس کس کاکس کس سےمیچ ہے؟
ابتیندنہیتوباقیہیں، ویسےانڈیاکانیوزیلینڈسےہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تین د ن ہی تو باقی ہیں، ویسے انڈیا کا نیوزی لینڈ سے ہے۔

اسکامطلبہےہفتےوالےدنسےمیچشروعہوجائیںگے۔
 

الف عین

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ہفتے والے دن سے میچ شروع ہو جائیں گے۔
کلتوہندوستاننے نیوزیلینڈکوفاشماتدےدی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کل تو ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو فاش مات دے دی

اصلمیچتو19تاریخکےبعدہونگےویسےہندوستانکیٹمکیبیٹنگاچھیہےاوروکٹبھیبیٹنگہیہے
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میچ تو 19 تاریخ کے بعد ہون گے ویسے ہندوستان کی ٹیم کی بیٹنگ اچھی ہے اور وکٹ بھی بیٹنگ ہی ہے۔

توانیستاریخکونسیدورہےآجسترہہےاورپرسوںانیسبیچمیںصرفایکہیدنتوہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
تو انیس تاریخ کون سی دور ہے آج سترہ ہے اور پرسوں انیس بیچ میں صرف ایک ہی دن تو ہے۔

جیابتوورلڈکپسرپرآہیگیاہے۔ویسےبل اشبہانڈیاکیبیٹنگلائینبہتشان د ا رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی اب تو ورلڈ کپ سر پر آ ہی گیا ہے۔ ویسے بلاشبہ انڈیا کی بیٹنگ لائین بہت شاندار ہے۔

اپنیاپنیجگہپرسبکیبیٹنگلائنشاندارہےجسکانتیجہتومیدانمیںہینکلےگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اپنی اپنی جگہ پرسب کی بیٹنگ لائن شاندارہےجس کانتیجہ تو میدان میں ہی نکلے گا۔

یہباتبھیٹھیکہےنہجانےکونسیٹیمکبکلککرجائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات بھی ٹھیک ہےنہ جانے کونسی ٹیم کب کلک کر جائے۔

آجپاکستاناورانگلینڈکاوارماپمیچجاریہےاورانگلینڈنےبائیساوورمیںایکسوایکاسکوربنائےہیںاوراسکےدوکھلاڑیآؤٹہوئےہیں۔
 

موجو

لائبریرین
آج پاکستان اورانگلینڈ کاوارم اپ میچ جاری ہےاورانگلینڈنےبا ئی ساوورمیں ایک سوایک اسکوربنائےہیں اوراسکےدوکھلاڑی آؤٹ ہوئےہیں۔
انگلینڈکےایکسوبانوےپرچارکھلاڑیآؤٹہ وچکےہیںشعیباختر اور وہابریاضنےایکایک کھلاڑیکوآؤٹکیاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کے ایک سو بانوے پر چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں شعیب اختر اور وہاب ریاض نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔

انگلینڈنےتوپاکستانکودبکےماراہےکہانچاسپوائیٹچارپردوسوتہتراسکوربنائےجبکہپاکستاننےپندرہاوورمینتینکھلاڑیوںکےنقصانپرصرفساٹھاسکوربنائےہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انگلینڈ نے تو پاکستان کو دب کےمارا ہے کہ انچاس پ وائیٹ چار پر دو سو تہتر اسکور بنائے جب کہ پاکستان نے پندرہ اوور مین تین کھلاڑیوں کےنقصان پرصرف ساٹھ اسکور بنائے ہیں۔

شایدکہیںکچھلکھنےسےرہگیاتھا۔ بہرکیفپاکستانوارماپمیچتوہارگیا، آجسےاصلمعرکہشروعہورہاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاید کہیں کچھ لکھنے سے رہ گیا تھا۔ بہرکیف پاکستان وارم اپ میچ تو ہار گیا، آج سے اصل معرکہ شروع ہو رہا ہے۔

آجہندوستاناوربنگلہدیشکامیچہےاورہندوستانآجسےچارسالپہلےکابدلہلینےکےلیےبیتابہےاگرآجبنگلہدیشجیتگیاتوہندوستانکیٹیمکیکمرہیٹوٹجانیہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج ہندوستان اور بنگلہ دیش کامیچ ہے اور ہندوستان آج سےچارسال پہلے کابدلہ لینے کے لیے بیتاب ہے اگرآج بنگلہ دیش جیت گیا تو ہندو ستان کی ٹیم کی کمر ہی ٹوٹ جانی ہے ۔

ایس اکی اہوتھاچارسالپہلے؟
 

الف عین

لائبریرین
ایسا کیا ہوا تھا چار سال پہلے؟
وہتویادنہیں، اسوقتتوہندوستاننےایکسوچھیتربنالئےہیںدووکٹکےنقصانپر
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو یاد نہیں، اس وقت تو ہندوستان نے ایک سو چھہتر بنا لئے ہیں دو وکٹ کے نقصان پر۔

ارےآپلوگکیسےبھولگئےکہچارسالپہلےبنگلہدیشسےہندوستاننےورلڈکپمیںمیچہاراتھاجسکیوجہسےہندوستانکیٹیمٹورنامنٹسےباہرہوگئیتھی۔
 
Top