سیدہ شگفتہ
لائبریرین
روز روز بریانی ۔۔۔یہ کوئی رمضان پیکیج ہے کیا ۔۔۔
بس آپ کو دیکھ کے کل میرا بھی بریانی بنانے کا موڈ بن گیا ہے ۔۔ :tounge: چھٹی بھی ہے کل تو آرام سے بن جائے گی ۔۔ اب آپ آئئے گا کھانے میرے پاس ۔۔
![]()

سارہ ، کون سی بریانی بنانے کا سوچا ہے ۔ ۔ ۔ ٹھیک ہے پھر کل ہم لوگ سب پہنچ رہے ہیں