بوچھی وِد celebrities,

تعبیر

محفلین
ہمممممممم تو اپ ویکس میوزیم پہنچی ہوئی ہیں ۔
سب سے اچھی یہ والی ہے۔
مجھے بےساختہ ہنسی آگئی اپ کا پوز دیکھ کر :grin:

DSCF2636.jpg
 

تیشہ

محفلین
ساری تصاویر بہت عمدہ ہیں باجو۔ البتہ یہ تصویر کچھ عجیب سی لگ رہی ہے۔ آگے بے نظیر مرحومہ اور پیچھے ہٹلر۔ بڑے مزے کا اینگل چنا تھا فوٹو گرافر نے بھی




جی چھوٹے بھیا ، ہم بھی سب یہی ڈسکس کر رہے تھے کہ آگے بے نظیر اور پیچھے ہٹلر کی تصویر :lol::lol:
میری ایک اور تصویر بھی بے نظیر کے ساتھ ہے اسی کے پوز اسٹائل میں ، مگر اسکے پیچھے بھی ہٹلر کی نظر آرہی ہے ۔
میرا فوٹو گرافر تو اقراء تھی ، باقی کا پتا نہیں :lol:
 

تیشہ

محفلین
ہمممممممم تو اپ ویکس میوزیم پہنچی ہوئی ہیں ۔
سب سے اچھی یہ والی ہے۔
مجھے بےساختہ ہنسی آگئی اپ کا پوز دیکھ کر :grin:

DSCF2636.jpg




جی مجھے بھی یہی اچھی لگی :lol: یوں تو سیدھی سیدھی فوٹو گرافی تو سبھی کی ہوتیں ہیں ، مگر ایسی کسی کی نہیں ہوتی ہوگی :lol: میں نے سوچا ذرا اب مرے ہوئے لوگوں میں بھی شامل ہوکر دیکھوں :lol:
اس تصویر پر بہت سے تبصرے ملے ہیں گھر والوں کی طرف سے ۔ :lol:
چونک اٹھے ہیں سبھی دیکھکر ، میرے کزن کا کہنا ہے کہ بچارے مُردے ۔۔ مر کر بھی عذاب سے بچ نہیں پائے
animated087.gif
کہتا ہے بچارے خدا سے شکایت کر رہے ہونگے یااللہ جیتے جی جو عذاب تھے سو تھے ۔ اس عذاب کا تو تونے ہمیں بتایا ہی نہیں تھا کہ اتنا بڑا ہم پر پڑنے کو ہے
animated087.gif
 

تیشہ

محفلین
اففف باجو ڈر نہیں لگا ۔۔۔:(




نہیں سارہ ، بتوںُ سے بھلا کیسا ڈر :confused: بلکے یہ تو کچھ بھی نہیں میری اور تصویریں بھی ہیں جو اس سے کہیں بڑھکر خوفناک ہیں ، لاشوں کے سینے میں خنجر مارتے ہوئے ۔ اور پھانسی دیتے ہوئے اور گلے دباتے ہوئے
animated087.gif


ان ُ کے مقابلے میں یہ کچھ نہیں ۔ مگر انہی کا تو مزہ آتا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
:) اور ماڈلنگ ٹپس بھی دیں کسی نے یا آپ خود ہی سب سوچا :) :grin: :grin:




نہیں ٹپس میرے اپنے ہی ہیں
animated087.gif
یوں تو میں نے دیکھا ہے لوگ جاتے ہیں اور بت ُ کے ساتھ بُت بنکر کھڑے ہوکر تصویر بناتے ہیں یا پاس کھڑے ہوگئے اور بیٹھ کر ، ۔۔ میں بور ہوگئی ہوں اس پاس کھڑے ، بیٹھ اسٹائل سے ، اس لئے میں نے سوچا مزہ تب ہے جب یا تو میں انکے اسٹائل کو اپناؤں ، یا یہ میرے کو ،
animated087.gif
تاکے کچھ تو ذرا مختلف لگے ۔
اور اسی طرح نچرل تصویریں آتی ہیں ، اب دیکھ لیں لگ رہا ہے کہ میرے ساتھ بتُ ہیں :confused: ؟
 
Top