اقراء نے اتنی اچھی تصاویر لی ہیں سب !
جی اور پھر بدلے میں ، میں نے بھی اقراء کی بنائی ہیں اسکے سارے فیورٹ انگلش ہی رہے ۔ فلموں کے ، رائٹرز وغیرہ ،
اقراء نے اتنی اچھی تصاویر لی ہیں سب !
صحیح کہا باجو مزہ تو وقعی اس ہی میں ہے ۔۔ لیکن میں بہت ڈرپوک ہوں ایسے مزے نہیں کر سکتی ۔۔ آپ کی جگہ میں ہوتی تو دور ہی رہتی ان سے ۔۔ آپ بہت بہادر ہیں ۔۔
شاندار ۔ بوچھی آپ تو میری طرح ہیں مجھے بھی ایسی روکھی پھیکی تصویریں بنانے میں مزہ نہیں آتا جیسے عام طور پر سب بنواتے ہیں ۔ مختلف انداز میں ہوں تو اچھا لگتا ہے
اففففف بوچھی میری تو ہنسی نہیں رک رہی یہ پڑھ کر ایسا شاندار تبصرہ تو میں بھی نہیں کر سکتی واقعی بچارے مُردے
تم کیوں ہی ہی کر رہی ہو ؟ سلمان خان کی دیکھکر ؟ یا پھر مردُوں کے اوپر دیکھکر ؟
یہاں ایک شگاگو سے وزیٹر آئی ہوئی تھیں ، اکیلی ، ہاتھ میں کیمرہ لئے ۔ اور پھر ہم سے ریکویسٹ کر رہی تھیں کہ میری تصویریں تو بنا دیں شاہ رخ ، ایشوریہ کے ساتھ ، میں جب اسکی بنانے لگی تو اسکا کیمرہ ہی ورک نا ہوسکا ، پھر میں نے اپنے کیمرے سے اس بچاری کی بہت سی بنائیں ، بہت خوش ہوئیں ، پھر ہم نے ایک دوسرے کے موبائل نمبر لئے دئے ۔ اور ای میل ۔ کل اسے اسکی تصویریں میں نے ای میل کی ہیں ،
اب وہ میری سہیلی بن چکی ہیں ۔ شگاگو سے آئی ہوئی ہیں ، اور اب ہم فون پر اک دوسرے سے گپ شپ لگاتی ہیں مجھے انوائٹ کر رہی ہیں کہ امریکہ آئیے اور میری مہمان بنئیے گا ،
میں گاندھی صاحب کے ساتھ بھی گلے میں بازو ڈال کر بنوانے کو تھی پر دیکھا تو وہ مجھ سے بھی کہیں زیادہ کمزور تھے ، میں نے سوچا گر ہی ناں نہ جائے کہیں ، اسلئے سوچا رہنے دوں ،
اففففف بوچھی میری تو ہنسی نہیں رک رہی یہ پڑھ کر ایسا شاندار تبصرہ تو میں بھی نہیں کر سکتی واقعی بچارے مُردے
واؤ باجو بہت اعلٰی تصاویر ہیں سب کی سب، کوئین کے ساتھ جو تصویر دیکھی تو میں تو پریشان ہی ہو گیا تھا۔ بالکل اصلی لگتے ہیں ناں سارے مجسمے
بہت مزہ آیا۔
آپ کی ماڈلنگ کو دیکھ کر۔
مُردوں والی زبردست تھی۔ اسے دیکھ کر بہت ہنسی آئی۔ اور سلمان خان کے ساتھ والی بھی۔ (میں سوچ رہی تھی اگر اصل سلمان خان ہوتا اور آپ ایسے تصویر بنواتیں۔۔)
نئی دوستی مبارک ہو۔ اچھا انوائٹ کر رہی ہے تو اچھا ہے۔ مہمان بن کر جانے کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔