بہت اچھی تصویریں ہیں۔۔۔ سارے ہی پوز اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔!
شکریہ ،
بہت اچھی تصویریں ہیں۔۔۔ سارے ہی پوز اچھے لگ رہے ہیں۔۔۔!
زبردست باجو۔ بہت زبردست تصویریں ہیں۔:hehe::hehe:
بوچھی مجھے اتنی خوشی ہوئی آپ کو خوش دیکھ کر !
بس ایسے خوش رہنا ہے آپ
او گاڈ ۔ ۔ ۔ بوچھی آپ کمال ہیں سچی سے ۔۔۔ پتہ ہے کیا اب میرا دل ہے ان تصاویر پر کیپشنز دوں
یہاں ایک شگاگو سے وزیٹر آئی ہوئی تھیں ، اکیلی ، ہاتھ میں کیمرہ لئے ۔ اور پھر ہم سے ریکویسٹ کر رہی تھیں کہ میری تصویریں تو بنا دیں شاہ رخ ، ایشوریہ کے ساتھ ، میں جب اسکی بنانے لگی تو اسکا کیمرہ ہی ورک نا ہوسکا ، پھر میں نے اپنے کیمرے سے اس بچاری کی بہت سی بنائیں ، بہت خوش ہوئیں ، پھر ہم نے ایک دوسرے کے موبائل نمبر لئے دئے ۔ اور ای میل ۔ کل اسے اسکی تصویریں میں نے ای میل کی ہیں ،
اب وہ میری سہیلی بن چکی ہیں ۔ شگاگو سے آئی ہوئی ہیں ، اور اب ہم فون پر اک دوسرے سے گپ شپ لگاتی ہیں مجھے انوائٹ کر رہی ہیں کہ امریکہ آئیے اور میری مہمان بنئیے گا ،
شگفتہ یہ سب اقراء کی فوٹو گرافی ہے ۔
نہیں ٹپس میرے اپنے ہی ہیںیوں تو میں نے دیکھا ہے لوگ جاتے ہیں اور بت ُ کے ساتھ بُت بنکر کھڑے ہوکر تصویر بناتے ہیں یا پاس کھڑے ہوگئے اور بیٹھ کر ، ۔۔ میں بور ہوگئی ہوں اس پاس کھڑے ، بیٹھ اسٹائل سے ، اس لئے میں نے سوچا مزہ تب ہے جب یا تو میں انکے اسٹائل کو اپناؤں ، یا یہ میرے کو ،تاکے کچھ تو ذرا مختلف لگے ۔
اور اسی طرح نچرل تصویریں آتی ہیں ، اب دیکھ لیں لگ رہا ہے کہ میرے ساتھ بتُ ہیں ؟
جی مجھے بھی یہی اچھی لگی یوں تو سیدھی سیدھی فوٹو گرافی تو سبھی کی ہوتیں ہیں ، مگر ایسی کسی کی نہیں ہوتی ہوگی میں نے سوچا ذرا اب مرے ہوئے لوگوں میں بھی شامل ہوکر دیکھوں
اس تصویر پر بہت سے تبصرے ملے ہیں گھر والوں کی طرف سے ۔
چونک اٹھے ہیں سبھی دیکھکر ، میرے کزن کا کہنا ہے کہ بچارے مُردے ۔۔ مر کر بھی عذاب سے بچ نہیں پائےکہتا ہے بچارے خدا سے شکایت کر رہے ہونگے یااللہ جیتے جی جو عذاب تھے سو تھے ۔ اس عذاب کا تو تونے ہمیں بتایا ہی نہیں تھا کہ اتنا بڑا ہم پر پڑنے کو ہے
نہیں سارہ ، بتوںُ سے بھلا کیسا ڈر بلکے یہ تو کچھ بھی نہیں میری اور تصویریں بھی ہیں جو اس سے کہیں بڑھکر خوفناک ہیں ، لاشوں کے سینے میں خنجر مارتے ہوئے ۔ اور پھانسی دیتے ہوئے اور گلے دباتے ہوئے
ان ُ کے مقابلے میں یہ کچھ نہیں ۔ مگر انہی کا تو مزہ آتا ہے ۔
جی مجھے بھی یہی اچھی لگی یوں تو سیدھی سیدھی فوٹو گرافی تو سبھی کی ہوتیں ہیں ، مگر ایسی کسی کی نہیں ہوتی ہوگی میں نے سوچا ذرا اب مرے ہوئے لوگوں میں بھی شامل ہوکر دیکھوں
اس تصویر پر بہت سے تبصرے ملے ہیں گھر والوں کی طرف سے ۔
چونک اٹھے ہیں سبھی دیکھکر ، میرے کزن کا کہنا ہے کہ بچارے مُردے ۔۔ مر کر بھی عذاب سے بچ نہیں پائےکہتا ہے بچارے خدا سے شکایت کر رہے ہونگے یااللہ جیتے جی جو عذاب تھے سو تھے ۔ اس عذاب کا تو تونے ہمیں بتایا ہی نہیں تھا کہ اتنا بڑا ہم پر پڑنے کو ہے
ننھی منی
مجھے تو اس بات کا افسوس کے وہ جو تصویر آپ نے میرے ساتھ کھنچوائی تھی ۔ یہاں نہیں لگائی ۔۔۔کیا میں آپ کے لیے مشہور شخصیت نہیں ہوں ؟
ان مشہور لوگوں سے تو زیادہ آپ جچ رہی ہیں۔۔۔
بوچھی کیپشنز م س ن پر کسی وقت جب آپ آنلائن ہوں گی