اعجاز اختر نے کہا:میرے آگے چلتے چلتے پیچھے ہو گئیں لیکن آخر بوچھی نے بھی تین ہزار کا ہدف عبور کر لیا ہے۔
مبار، بلکہ ان کی ہی سٹائل میں بہت بہت کانگریٹس۔ یا بہت کو بھی بھھت بھھت لکھھوں؟
قیصرانی نے کہا:کوئی بات نہیں باجو، یہ تو ہمارا “پھرج“ تھا
رضوان نے کہا:مبارک ہو بوچھی بہت بہت مبارک
اب یہ نہ کہنا شنکریہ شنکریہ ( آج تو مبارکبادیں نہیں بلکہ لگتا ہے کوئی پرانی پرخاشیں بوچھی سے نکل رہی ہیں۔)
(مجھے تو ابھی بڑے کام ہیں ان سے مگر بات تصاویر سے آگے بڑھ ہی نہیں رہی پھر مبارک ہو)
ہم سب ارکان محفل سے جو غلطی ہوی معاف کردیں:wink :جیہ نے کہا:[fade:9907f874a2]باجو مبارک ہو[/fade:9907f874a2]
تفسیر نے کہا:اچھا اب پتہ چلا کہ میری ننھی منی بہن کہاں جاتی ہے۔ انٹرنیت کیفے!
ہر روز یہ کہنا-
“ میں grocery کے لیے جارہی ہوں۔ لانڈری سے کپڑے لینا ہے، بچوں کو اسکول چھوڑ دوں گی ، دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جاننا ہے اور انکھیں بھی چیک کرالوں گی۔ “
اور بھر گھنٹوں غائب رہنا ۔
پیاری ننھی منیبوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:اچھا اب پتہ چلا کہ میری ننھی منی بہن کہاں جاتی ہے۔ انٹرنیت کیفے!
ہر روز یہ کہنا-
“ میں grocery کے لیے جارہی ہوں۔ لانڈری سے کپڑے لینا ہے، بچوں کو اسکول چھوڑ دوں گی ، دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جاننا ہے اور انکھیں بھی چیک کرالوں گی۔ “
اور بھر گھنٹوں غائب رہنا ۔
بھائی جان کیا ہوگیا ہے؟ کیسی الجھی اُلجھی باتیں لکھ بول رہے ہیں کچھ سمجھ نہیں آئی
میں انٹر نیٹ کیفیے کیوں جانے لگی بھلا ؟ میرے اپنے روم میں اک کونے میں کمپیوٹر ٹیبل پر کمپیوٹر فٹ ہے آرام دہ خوب صورت چیر ہے جس پر میں بیٹھتی ہوں اور پھر میں نیٹ کیفے کیوں جانے لگی بھلا ؟
غائیب گھنٹوں رہنا ؟ سمجھ نہیں آئی کچھ ؟
ظا ہر ہے گھر ، بچوں کو ، کاموں کو ، اپوانمینٹ مجھے ہی نمٹانی ہیں نہ کوئی باہر سے تھوڑا آکے کرے گا ؟
پتا نہیں کیا لکھنا چا ہ رہے ہیں آپ ، سمجھ نہیں آئی مجھے وضاحت تو کیجئے ۔