قیصرانی
لائبریرین
میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں، کہ میں نے وہ ٹیسٹ کیا ہوا ہےتیلے شاہ نے کہا:ویسے سوہن حلوہ تو ڈیرہ اسماعیل خان کا بھی بہت مشہور ہے
کبھی موقع ملے تو ضرور ٹرائی کریں
اور میرے لیے لینا نہ بھولیئے گا
میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں، کہ میں نے وہ ٹیسٹ کیا ہوا ہےتیلے شاہ نے کہا:ویسے سوہن حلوہ تو ڈیرہ اسماعیل خان کا بھی بہت مشہور ہے
کبھی موقع ملے تو ضرور ٹرائی کریں
اور میرے لیے لینا نہ بھولیئے گا
یہ بات ہو سکتی ہے۔ میرے پھوپھا ریتڑہ رہتے ہیں، انہوںنے دیا تھا، ڈیرہ اسماعیل خان کی سوغات کہ کرتیلے شاہ نے کہا:نہیں نہیں آپ ضرور بتائیں
اور ہی بھی بتائیں کے کہاں سے خریدا تھا
اب ہر کوئی تو معیاری چیز نہیں بیچتا ناں
جی بالکل۔ ابھی بتا دیں۔ تاکہ جب چکر لگے تو ایڈریس موجود ہوتیلے شاہ نے کہا:اس بار جائیں تو مجھے بتا دینا میں ایک شاپ کا بتادوں گا
اچھا تو اس لیے تعریفیں ہو رہی تھیںتیلے شاہ نے کہا:گرلز کالج نمبر ایک کے سامنے
پرنس سوہن حلوے والے ہیں
اور ساتھ میں سلطانی سوہن حلوے والے
جس سے دل کرے لے لیں
اگر چکر لگا، اور آپ بھی وہیں ہوئے تو انشاءاللہ ملاقات ہو جائے گیتیلے شاہ نے کہا:اگر آپ پرنس والوں سے صوفی محمد عبدالطیف(میرے ابو) کا پوچھیں گے تو آپ کو بتا دیں گے
قیصرانی بھائی اور شاہ بھائی ۔۔ہمارے گھر ملتان کی سب سے اچھی جگہ سے یہ حلوہ آتا ہے۔۔ شاپ۔۔ الخیر سویٹس اینڈ بیکرز۔۔۔گلشن مارکیٹ ملتان۔۔ شاید آپ نے دیکھی ہو۔قیصرانی نے کہا:آپ کبھی ڈیرہ غازی خان سے عمر کا سوہن حلوہ منگوا کر ٹیسٹ کریں، پھر بتائیں کہ کبھی وہ بھی ایویں ہی پڑا رہا تھا
آپی، عمر والا حلوہ کبھی ٹرائی کریں، اس کے بعد پوچھوں گا کہ کیا محسوس ہواامن ایمان نے کہا:قیصرانی بھائی اور شاہ بھائی ۔۔ہمارے گھر ملتان کی سب سے اچھی جگہ سے یہ حلوہ آتا ہے۔۔ شاپ۔۔ الخیر سویٹس اینڈ بیکرز۔۔۔گلشن مارکیٹ ملتان۔۔ شاید آپ نے دیکھی ہو۔
اس میں بادام کم اور اخروٹ بہت زیادہ لگا ہوتا ہے۔۔ لاہور میں تو سب اس گفٹ کا بےچینی سے انتظارکرتے ہیں
میں، بھائی اور ماما دیسی گھی کی ہیک کی وجہ سے نہیں کھاتے۔ویسے بھی میٹھا صرف چکھنے کی حد تک۔۔: )
javediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
لیں بھائی تو بہنوں کے لئے نہ جانے کیا کچھ کر جاتے ہیں آپ سے مٹھائی نہیں کھلانے ہورہی اب اس کے لئے بھی گرین سگنل اڈیکنا پڑے گا ایسے میں خود ہی جاکے کھا آؤں گی ۔ تھینکس ‘ بھیا ،
اچھاپیاری باجو، لگتاہے کہ آپ بہت جلدسمجھ گئیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن میں نے انکارتونہیں کیاتھاانتظارکی بات کی تھی اورباجوجوبات انتظارکرکے کھانے میں ہے وہ جھٹ پٹ مل کرکھانے میں کیا؟ کبھی تجربہ توکیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
اوراب آپ نےتھینکس توکہہ دیاہے تواس کامطلب یہ ہے کہ آپ نے مٹھائی کھالی ہے اسلئیے تھینکس بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
امن ایمان نے کہا:بوچھی نے کہا:تھینکس پیاری امن جی ، میں سب کی باجو ہوں تو لازمی آپکی بھی باجو ہوئی ۔۔ یہ اور بات مجھ سے بڑے بڑے باجے بھی ہیں یہاں مگر کیوں کہ میں اب عادی ہوگئی ہوں باجو ‘ سننے کی تو اچھا لگتا ہے ۔
گھر میں کسی نے کبھی باجو بولا نہیں یہ شوق ادھر سے پورا ہورہا ہے ۔
ویلکم ۔ ۔
بہت شکریہ باجو : ) ۔۔۔ آپ بھی کچھ کچھ میرے جیسی ہیں ۔۔۔ اور نا آپ نے مجھے امن جی کہا۔۔بہت اچھا لگا
باجو آپ کی واقعی میں مٹھائی اتنی اچھی لگتی ہے۔۔؟؟؟ ہمارے گھر تو ملتانی سوہن حلوہ اتنے اتنے دن پڑا سوکھتا رہتا ہے۔
قیصرانی نے کہا:آپ کبھی ڈیرہ غازی خان سے عمر کا سوہن حلوہ منگوا کر ٹیسٹ کریں، پھر بتائیں کہ کبھی وہ بھی ایویں ہی پڑا رہا تھاامن ایمان نے کہا:ہمارے گھر تو ملتانی سوہن حلوہ اتنے اتنے دن پڑا سوکھتا رہتا ہے۔
یہ ہوئی نہ بات۔ میری باجی یا پھوپھی کی طرف کبھی کچھ بھجوانا ہو اور حلوہ رہ جائے تو بس شامت آجاتی ہےبوچھی نے کہا:میں ایویں ہی آپ کو مٹھائی ، مٹھائی لکھ رہی ہوں ۔۔