ماہ وش نے کہا:باجو یہ انڈین چین ہے ، چھپن (56) بھوگ ، اب دیکھیئے گا ، ویسے کراچی میں فریش ویل ، ڈھاکا ، بھاشانی اور نرالہ مشہور ہیں ۔ ۔
آپ فریسکو بھول گئے ۔
ماہ وش نے کہا:باجو یہ انڈین چین ہے ، چھپن (56) بھوگ ، اب دیکھیئے گا ، ویسے کراچی میں فریش ویل ، ڈھاکا ، بھاشانی اور نرالہ مشہور ہیں ۔ ۔
زکریا نے کہا:بہت بہت مبارک ہو بوچھی
ظفری نے کہا:گھر پر مہمانِ خاص آئے ہوئے ہیں اور شمشاد بھائی آپ پھر بھی پوچھ رہے ہیں ۔ ؟
بوچھی نے کہا:جناب یہ سب مذاق میں لکھ رہے ہیں ۔
ان سب کی باتوں پر کان نہ دھرے جائے۔
زکریا تو جان بوجھکر ڈرامے کرتے ہیں
انکو مزہ آتا ہے چھیڑخانیاں کر کے سب کو الرٹ کرنے میں ۔ لہذا یہ ڈرامے ہیں سب ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:جناب یہ سب مذاق میں لکھ رہے ہیں ۔
ان سب کی باتوں پر کان نہ دھرے جائے۔
زکریا تو جان بوجھکر ڈرامے کرتے ہیں
انکو مزہ آتا ہے چھیڑخانیاں کر کے سب کو الرٹ کرنے میں ۔ لہذا یہ ڈرامے ہیں سب ۔
پھر تو بڑے شرارتی ہیں زکریا بھائی
ظفری نے کہا:تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مخبروں کی اطلاع غلط تھی ۔
بوچھی نے کہا:شگفتہ بزی ہوں ۔ بہنیں آئی ہوئیں ہیں ۔
فرائڈے کو فری ہوں تو آتی ہوں آپکی طرف تو پھر جی بھر کر لڑائی کیجئے گا ۔
ابھی تو کبھی کبھی میں ایسے ہی جھانک لیتی ہوں تو آجاتی ہوں ۔ مگر تھوڑا بزی ہوں ۔
اسی لئے م س ن پر نہیں آرہی ۔