تعارف بوچی صاحبہ

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
اور یہ جو آپ نے آج 200 پونڈ کی فیس بتائی ہے اسے سننے کے بعد تو میرا فلم کے ڈائریکٹر کو قتل کردینے کو کر رہاہے،
آپ فلم دیکنے کی بات کررہی ہیں، اتنے پیسوں سے تو بندہ یوکے جاکر کوئی 5 بار گھر آ سکتا ہے۔



سلام ، ہم چلے واتھم سٹو ، :) ذرا میں بھی اپنی چھٹی آرام سے ، گزار کے آؤں ، اپنے کھانے کھا کھا کے تنگ آگئی ہوں اب ذرا موج مستی کر آؤں ،
آپ کے برتھھ ڈے ، اور ہیپی نیو ائیر دو کارڈز آج میں پوسٹ کئے
امید کرسمس کے بعد ملے گیے ذرا میل کا دھیان رکئے گا ،
واپس آکے فون کروں گی ،
تب تک ،


رب راکھا ،
 
بس ٹھیک ہے آپ فلم دیکھ لیں پیسے لنڈن آنے پر ادا کئے جائیں، نو نقد نہ تیرہ ادھار، کارڈز کا شکریہ۔ امید ہے کہ آپ والتھم اسٹو کا دورہ انجوائے کریں گی۔ اللہ حافظ
 
اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔
مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo:

سوالات:
11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
12-اور کب تک؟
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟

جوابات پڑھنے والے پر دو مزید سوالات کرنا لازم ہے۔ لگ پتا جائے گا
 
پر وہ کچھ ہمیں‌ جاننے کی ضرورت نہیں ہے سارے سوالات پھیکے سیٹھے اور جوابات ان سے بڑھ کر۔ گھڑا گھڑایا سرکاری انٹرویو۔
ان سوالات کے جوابات دیں جو اوپر پوچھے گئے ہیں تو معلوم ہو۔
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
پر وہ کچھ ہمیں‌ جاننے کی ضرورت نہیں ہے سارے سوالات پھیکے سیٹھے اور جوابات ان سے بڑھ کر۔ گھڑا گھڑایا سرکاری انٹرویو۔
ان سوالات کے جوابات دیں جو اوپر پوچھے گئے ہیں تو معلوم ہو۔



مجھ سے نیہں دئے جاتے ۔ مصیبت :oops: ہر بار لکھ لکہ کے میرے ہاتھھ دکھنے لگتے ہیں ، نوٹ اگین :p
پڑھنا ہے تو پڑھے ورنہ آرام کئجئے :)
آپکے سوال کہاں گئے؟ دوسروں سے پوچھھ رہے ہیں پہلے اپنے مکمل کریں نہ پھر میں بھی لکھھ لوں گی

کبھی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
(مجھ سے نیہں دئے جاتے ۔ مصیبت ہر بار لکھ لکہ کے میرے ہاتھھ دکھنے لگتے ہیں ، نوٹ اگین )

یہ سب بڑھاپے کے آثار ہیں اور کچھ نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
(مجھ سے نیہں دئے جاتے ۔ مصیبت ہر بار لکھ لکہ کے میرے ہاتھھ دکھنے لگتے ہیں ، نوٹ اگین )

یہ سب بڑھاپے کے آثار ہیں اور کچھ نہیں۔



:p

جی جناب آپ نے بلکل درست کہا ۔ اب اس بڑھاپے میں ، مجھ سے بار بار تھوڑی لکھنے ہوتا ہے؟ :p :D
آثار نیہں ، یوں کہئیے کہ بڑھاپا ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے باجو، میں نے کہا اور آپ نے اتنی آسانی سے مان لیا،
واقعی بڑھاپا آ رہا ہے آپ پر۔
 

ماوراء

محفلین

ماوراء

محفلین
ہائے باجو کہاں رہ گئی ہیں۔اب آ بھی جائیں۔میرا گپیں لگانے کا دل کر رہا ہے۔اور آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ :? میری گردن جھکی جا رہی ہے۔۔ :p :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تمہارے لیئے بادام لینے گئی ہیں کیونکہ تمہیں بھولنے کی عادت ہے ناں

اتنی دیر مجھ سے گپ شپ لگا لو۔
 

ماوراء

محفلین
بادام سے یاد آیا۔میں نے بادام بھی لے کر آنے ہیں۔کیک بنانے کے لیے۔
باجو اتنی تکلیف نہ کریں۔آپ واپس آ جائیں۔۔

شمشاد بھائی ۔۔اللہ بھلا کرے آپ کا ۔۔مجھ سے کوئی گپ شپ لگا ہی لیں۔جس دن میرا موڈ ہوتا ہے اس دن تو کسی سے بھی بات نہیں ہوتی۔ :( :wink:

تو اس میں اتنی منتیں کرنے کی کیا ضرورت ہے، چلو شروع ہو جاؤ۔ میں ادھر ہی ہوں۔

وہاں آج کتنی برفباری ہوئی، سردی کتنی ہے؟ ادھر تو جنوری بھی گزر گیا اور ابھی تک بارش بھی نہیں ہوئی، ہاں آج مدینہ منورہ میں بہت بارش ہوئی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
حیرت ہے باجو، میں نے کہا اور آپ نے اتنی آسانی سے مان لیا،
واقعی بڑھاپا آ رہا ہے آپ پر۔


:p :) اس لئے آرام سے مان لیا کہ مجھے ابھی کونسا بڑھاپا ہے ۔ آور آپکے کہنے سے کونسا میں بوڑھی ہوجاؤں گی اسی لئے میں آسانی سے مان لیا ۔ :chill:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہائے باجو کہاں رہ گئی ہیں۔اب آ بھی جائیں۔میرا گپیں لگانے کا دل کر رہا ہے۔اور آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ :? میری گردن جھکی جا رہی ہے۔۔ :p :wink:



لو آگئی ہوں ، پر گردن کیوں جھکی جارہی ہے؟
ابو چلے گئے ؟ کتنے دنوں کے لئے گئے ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لیجئے، میرا تفصیلی انٹرویو ، اردو میں چھپ کے آچکا ہے ۔
اب میرے ذمے کوئی سوال نیہں رہا ۔


http://www.pehchaan.net/community/showthread.php?t=369




اس لنک پر جا کے پڑھ لیں ۔

باجو، میں نے پڑھا ہے۔۔بہت زبردست ہے۔وہ ایک شعر بہت اچھا تھا۔اب بھول گیا ہے۔ :p



کونسا شعر کی بات کر رہی ہو؟
پسند کرنے کا شکریہ۔
ابھی باقی ہے قسطوں میں آرہا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہائے باجو کہاں رہ گئی ہیں۔اب آ بھی جائیں۔میرا گپیں لگانے کا دل کر رہا ہے۔اور آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ :? میری گردن جھکی جا رہی ہے۔۔ :p :wink:



لو آگئی ہوں ، پر گردن کیوں جھکی جارہی ہے؟
ابو چلے گئے ؟ کتنے دنوں کے لئے گئے ہیں؟

گردن اس لیے کہ۔۔کافی دیر سے یہاں بیٹھی ہوئی ہوں۔۔۔ :p جاب پر کیا جانے لگی ہوں۔امی کام سارے خود کر لیتی ہیں۔اور میں بس یہیں آ جاتی ہوں۔۔
جی ابو چلے گئے۔۔ہم سب سکول، کالج اور کام پر تھے کہ ابو چلے گئے۔۔سب ہی اداس ہو رہے ہیں۔۔ :( خیر صرف 1 مہینے کے لیے گئے ہیں۔۔پھر واپس آ جائیں گے تو ہم جائیں سب جائیں گے۔۔۔انشاءاللہ۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لیجئے، میرا تفصیلی انٹرویو ، اردو میں چھپ کے آچکا ہے ۔
اب میرے ذمے کوئی سوال نیہں رہا ۔


http://www.pehchaan.net/community/showthread.php?t=369




اس لنک پر جا کے پڑھ لیں ۔

باجو، میں نے پڑھا ہے۔۔بہت زبردست ہے۔وہ ایک شعر بہت اچھا تھا۔اب بھول گیا ہے۔ :p



کونسا شعر کی بات کر رہی ہو؟
پسند کرنے کا شکریہ۔
ابھی باقی ہے قسطوں میں آرہا ہے۔

ہاں ابھی آدھا رہتا ہے۔۔وہ بھی پڑھوں گی۔۔۔
شعر ابھی بھول گیا ہے۔۔میں دیکھ کر آتی ہوں۔

ایسے رہا کرو کہ کریں لوگ آرزو
ایسا چلن چلو کہ زمانہ مثال دے

زندگی درد کے احساس کاہے دوسرا نام
بس یہی بات حقیقت بھی ہے افسانہ بھی
 

F@rzana

محفلین
؛

بور تو میں بھی ہو رہی ہوں مٹیارو، کچھ علاج کرو!

کچھ لکھنے کو جی چاہ بھی رہا ہے اور نہیں بھی، اچھی مشکل ہے، کیا کروں کیا نا کروں، کوئی بتائے :cry:
 
Top