؟؟رشتے کے بہن بھائی
لگتا ہے انکی آپس میں نہیں بنتیہمارے پڑوسیوں کی بچی اپنے گھر سے کچھ لے کر آئی ۔ فورا جانے لگی تو ہم نے کہا تھوڑی دیر بیٹھ جاؤ وہ بیٹھنے ہی لگی تھی کہ میری چھوٹی فاطمہ دروازہ کھول کر کہنے لگی "اللہ حافظ"۔
ایسی بات نہیں، ان کی بہت پکی دوستی مگر اس وقت بہت چھوٹی تھی اور فاطمہ نے اپنی طرف سے اپنا اخلاقی فرض پورا کیا۔لگتا ہے انکی آپس میں نہیں بنتی
ذکر تو ہم بھی اُن کا سن رہے ہیں۔۔ خریدی میں نے ہیں لیکن دیکھیں گے تو وہ بھی نا'۔
آپ سے سو لے لیں گے۔ذکر تو ہم بھی اُن کا سن رہے ہیں۔
ہاہاہاہاہا۔
اللہ اس کے مقدر اچھے کرے۔ آمین!آپ سے سو لے لیں گے۔
شمشاد بھائی! آپ نے بالکل درست کہا۔ ہم بہن بھائیوں میں بھی ایسا ہی ہے۔ حساب کتاب بھی ہوتا ہے اور کتنا کچھ کسی بھی حساب میں نہیں آتا حالانکہ ہر فریق کو پتہ ہوتا ہے۔واقعی اگر پائی پائی کا حساب مُک جائے تو "مُک ای جانی اے"خدانخواستہ[/QUOTE
معززاورلائقِ صد احترام بہن جاسمن ، بھائی بہنوں کی ان پیاربھری نوک جونک کی روئیدادِ دلپذیرنے مابدولت کے قلبِ مغموم اور ذہنِ پریشاں میں ماضیُ قریب و بعید کی کئی خوشگواریادِ رفتہ کوازسرِ نوتازہ کردیا ہے۔ اب یہ یادیں مابدولت کا بے بہا اثاثہ ہیں کہ تعلق ان کا مابدولت کے عزیز مرحوم بھائی سے ہے۔شمشاد بھائی! آپ نے بالکل درست کہا۔ ہم بہن بھائیوں میں بھی ایسا ہی ہے۔ حساب کتاب بھی ہوتا ہے اور کتنا کچھ کسی بھی حساب میں نہیں آتا حالانکہ ہر فریق کو پتہ ہوتا ہے۔واقعی اگر پائی پائی کا حساب مُک جائے تو "مُک ای جانی اے"خدانخواستہ
اللہ آپ کے بھائی کو معاف فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔ اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے ۔ آپ سب کو صبرِ عظیم عطا فرمائے اور مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!معززاورلائقِ صد احترام بہن جاسمن ، بھائی بہنوں کی ان پیاربھری نوک جونک کی روئیدادِ دلپذیرنے مابدولت کے قلبِ مغموم اور ذہنِ پریشاں میں ماضیُ قریب و بعید کی کئی خوشگواریادِ رفتہ کوازسرِ نوتازہ کردیا ہے۔ اب یہ یادیں مابدولت کا بے بہا اثاثہ ہیں کہ تعلق ان کا مابدولت کے عزیز مرحوم بھائی سے ہے۔
آمین ثم آمین ۔اللہ آپ کے بھائی کو معاف فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔ اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے ۔ آپ سب کو صبرِ عظیم عطا فرمائے اور مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!