پہلے تو دکاندار حیران ہوا کہ چهوٹا سا بچہ قیمت کیسے پوچھ رہا
انتل یہ واپش لیں اور مجهے گاڑی دے دیں
انشاءاللہ!بچے کا مستقبل روشن ہے۔
اوں ہوووں۔ بُری بات! بچے سانجھے ہوتے ہیں۔ پوائنٹ سکور کرنے کے لئے بڑے کافی ہیں۔نون لیگ کا بہترین لیڈر ثابت ہوگا
کوشش ہے کہ بہترین سپورٹسمین بنے۔نون لیگ کا بہترین لیڈر ثابت ہوگا
امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کے خواب نہیں دکھائیں گے۔کوشش ہے کہ بہترین سپورٹسمین بنے۔
امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کے خواب نہیں دکھائیں گے۔
محمد اپنے مکتب میں انتخابات میں امیدوار ہیں۔ کل اس کے لئے کمپین کے لئے سارے کمرے میں چیزیں بکھری پڑی تھیں۔ پمفلٹ،چارٹ پیپر،کیپز،مارکرز وغیرہ۔
ایمی نے جب یہ سب دیکھا تو ایک ڈائری پہ دو کالمز بنائے۔ ایک پہ مما لکھا اور ایک پہ ایمی لکھ کے سب گھر والوں سے ووٹ لئے۔ ایمی کے ساتھ ایک بچی اُس کے ساتھ کھیلنے اور پڑھنے کے لئے ہے۔ صرف اس کا ووٹ مجھے ملا،باقی سب کے ووٹ ایمی کو ملے تو وہ بہت خوش تھی۔ ساتھ میں امّاں بھی خوش تھیں۔
اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کی کمی شدت سے محسوس کر رہا ہے۔ اللہ اُس کے والدین کا سایہ اُس کے سر پہ سلامت رکھے۔ ہر دکھ سے بچائے۔ قسمت اچھی کرے۔ آمین!آج پتر نے رلا دیا۔
کام کی مصروفیت کی وجہ سے میں چند دن سے گهر نہیں جا سکا۔ آج خیر خیریت پوچهنے جاننے کے لیے دوپہر میں گهر فون کیا۔ برخوردار کو پتہ لگا کہ پاپا کی کال ہے تو ماں سے فون لے کر خود بات شروع کر دی۔ میں نے سکول کا پوچها تو جواب آیا' پاپاآپ گهر آئیں'۔ اچها، کهانا کها لیا ہے جواب پهر "آپ گهر آئیں'۔
اسی طرح پانچ سات مختلف سوالوں کا یہی جواب۔
پهر کہنے لگا اب آپ نے کچھ پوچها تو میں رونے لگ جاؤں گا۔ میں نے کہا نہیں نہیں رونا نہیں ہے۔ تو جواب دیا۔ 'بابا میری میم کہتی ہیں لڑکے نہیں روتے، میں بهی نہیں رووں گا، میں تو ایویں ایویں کر رہا تها'۔ پهر کچھ وقفہ دیکر 'لیکن پاپا جب کوئی فوت ہو جائے تو لڑکے بهی روتے ہیں۔' میں ابهی کچھ کہنا ہی چاہ رہا تها کہ پهر آواز آئی۔۔ پاپا جب آپ فوت ہوں گے تو میں رووں گا، پهر آپ نے مجهے نہیں نہیں، نہیں کہنا۔
خیر مبارک۔محمد اور ایمی کو کامیابی مبارک ہو
ماشاءاللہ محمد صاحب انتخابات میں کامیاب ہو چکے ہیں۔
ٹھیک ہی تو کہ رہا ہے۔محمد نے اسی عمر میں بکرے کی قربانی کے بعد والی بوٹیاں ہوتے دیکھ لیں۔
محمد: ساڈا بکرا کیوں توڑ تا؟ ہُن اینو جوڑو۔
ہاہاہا۔مبارک ہو۔
لیکن حلقہ کھلوانے کا آرڈر بھی آ سکتا ہے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے۔