"بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

عثمان

محفلین
میرے خیال میں اس دھاگے میں مزاح کی کوشش ہو رہی ہے
تو کسی کو بلا وجہ ابو جی نہیں بننا چاہیئے

کسی کی تضحیک تب ہوتی جب کسی کا نام لے کر ایسا کیا جائے
لہٰذا جو ابو جی بن رہا ہے وہ اپنی ذہنیت کا علاج کروائے
شکریہ
پہلے بھی کہا تھا کہ جہاں کچھ سمجھ نہ آئے وہاں چول مارنا ضروری نہیں۔

منجانب ابو جی۔
 
باباجی

محفلین
اور اکثریت کو دیکھتے ہوئے میں بھی یہ دھاگہ بند کرنے کی سفارش کر وں گا
کہ شروع میں ہی کچھ لوگوں نے بدمزگی پیدا کردی
حالانکہ یہاں اس سے بھی زیادہ فضول دھاگے کافی لمبے چل جاتے ہیں
 
اس قبیل کے لوگوں کی فضول گفتگو بھی۔
جو شخص بچوں پر قاتلانہ حملے پر بغلیں بجا سکتا ہے اس سے بعید نہیں کہ وہ افراد کی معزوری پر ٹھٹھہ بھی انجوائے کرے۔
 
عثمان

محفلین
محترمی!
آپ رپورٹ کر دیجئے۔ امید ہے آپ کی درخواست پر عمل در آمد کر دیا جائے گا۔
خوش رہیں اور طبیعت میں نرمی پیدا کریں:)
رپورٹ تو کب کا ہو چکا۔ لیکن اس پر عمل درآمد انتظامیہ کا مسئلہ ہے کہ وہ عمل کرے یا انجوائے۔
نابینا افراد پر تمسخر کا ایک دھاگہ بھی موجود ہے ۔ خوب ٹھٹھہ بازی سے لبریز۔ وہاں نرمی سے ہی درخواست کی تھی۔ انجام سامنے ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
واقعی کسی کے جسمانی عیوب کو مذاق کی وجہ بنانا درست معلوم نہیں ہوتا۔
شاید عنوان تبدیل کر دیا جائے تو دھاگا درست سمت میں گامزن ہو سکتا ہے "توتلے اور تھتھلے "لوگوں" کی نمائندگی کی بجائے اگر اسے "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے" کر دیا جائے تو معاملہ درست ہو جائے
 
باباجی

محفلین
اس قبیل کے لوگوں کی فضول گفتگو بھی۔
جو شخص بچوں پر قاتلانہ حملے پر بغلیں بجا سکتا ہے اس سے بعید نہیں کہ وہ افراد کی معزوری پر ٹھٹھہ بھی انجوائے کرے۔
ہا ہا ہا ہا
اس ڈرامے کو حقیقت سمجھنے والے بیوقوف بھی یہیں ہوتے ہیں :ROFLMAO:
 
بالکل ٹھیک بات کہی آپ نے بھائی
 
واقعی کسی کے جسمانی عیوب کو مذاق کی وجہ بنانا درست معلوم نہیں ہوتا۔
شاید عنوان تبدیل کر دیا جائے تو دھاگا درست سمت میں گامزن ہو سکتا ہے "توتلے اور تھتھلے "لوگوں" کی نمائندگی کی بجائے اگر اسے "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے" کر دیا جائے تو معاملہ درست ہو جائے
چلیں جی فاتح بھیا جو بھی مناسب ہے وہ کر دیا جائے۔ میں تو نیا ہوں اور یہاں کے اصول و قوانین کو بھی اچھی طرح نہیں جانتا، مزید یہ کہ عملی طور پر یہ کام کیسے سر انجام دینا ہے؟
 
اس بکھیڑے میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ انتظامیہ کو حسب سابق یہ شغل قبول ہے۔ جاری رکھیے۔
 
فاتح

لائبریرین
چلیں جی فاتح بھیا جو بھی مناسب ہے وہ کر دیا جائے۔ میں تو نیا ہوں اور یہاں کے اصول و قوانین کو بھی اچھی طرح نہیں جانتا، مزید یہ کہ عملی طور پر یہ کام کیسے سر انجام دینا ہے؟
اپنے دھاگے کے پہلے مراسلے پر ہی "رپورٹ" کا بٹن دبا کر لکھ دیجیے کہ دھاگے کا عنوان تبدیل کر کے یوں کر دیا جائے۔
 
عثمان

محفلین
چلو فر ہو جاؤ شروع:)
آپ کسی بچے کی توتلی زبان کی نمائندگی کر دیجئے:cool:
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں بالغ ہوچکا ہوں۔ اس لئے مجھے اس شغل سے معاف ہی رکھیے۔ :)
تاہم بے فکر رہیے کہ آپ کو یہاں کافی شرکائے شغل مل جائیں گے۔

آپ نے میری گرمی کا برا نہیں منایا اس کے لئے ممنون ہوں۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں بالغ ہوچکا ہوں۔ اس لئے مجھے اس شغل سے معاف ہی رکھیے۔ :)
تاہم بے فکر رہیے کہ آپ کو یہاں کافی شرکائے شغل مل جائیں گے۔

آپ نے میری گرمی کا برا نہیں منایا اس کے لئے مشکور ہوں۔ :)
میرے بالغ بھائی۔۔۔ "مشکور" وہ ہوتا ہے جس کا شکریہ ادا کیا جائے۔۔۔ آپ شکر گزار ہوں گے یا ممنون ہوں۔ :laughing:
 
اپنے دھاگے کے پہلے مراسلے پر ہی "رپورٹ" کا بٹن دبا کر لکھ دیجیے کہ دھاگے کا عنوان تبدیل کر کے یوں کر دیا جائے۔
پر سر جی ’’بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے‘‘ یہ تو بالکل ہی بچوں والا ہے۔ چلیں گزارا کیا جا سکتا ہے۔:)
 
Top