میرا شونا بچہاور نہیں تو کی آپی۔۔ اپنی آپی کے لیے کچھ بھی
نہیں۔۔۔ بس اب پھڈے بازی ختم۔۔۔ اب میں نے شرافت کی کیپ پہن لی ہے۔ارے بھیا خیر ہے۔۔ ابھی دوبارہ سے شروع کر لیتے ہیں۔۔ پھڈے بازی میں کون سا ٹائم لگتا ہے
تب ہی جب دونوں پھڈے باز پھڈے کے ایک ہی طرف ہوں۔ارے بھیا فکر نہ کریں۔۔ محفل ایک ساتھ دو پھڈے بازوں کو آسانی سے سنبھال سکتی ہے
اس انقلاب کی وجہنہیں۔۔۔ بس اب پھڈے بازی ختم۔۔۔ اب میں نے شرافت کی کیپ پہن لی ہے۔
ویسے اب تک تو یہی ہوتا آیا ہے لیکن کیا خیال ہے ذرا آب و ہوا تبدیل کر کے نہ دیکھی جائے؟تب ہی جب دونوں پھڈے باز پھڈے کے ایک ہی طرف ہوں۔
میرا شونا بچہ
کیسا موڈ ہے اب
اتنے دنوں سے کچھ عجیب ہی نظر آ رہا تھا
کب تک کے لیے پیارے بھیانہیں۔۔۔ بس اب پھڈے بازی ختم۔۔۔ اب میں نے شرافت کی کیپ پہن لی ہے۔
بس اب بڑھاپا بھی ختم ہونے کو ہے۔۔۔ یعنی اب عمر کے آخری ایام میں پھڈے بازی کیا کرنیاس انقلاب کی وجہ
اور نہیں تو کیا عینی۔۔ آپ بھی سیکھ لیں مجھ سےاچھا تو پھڈا کرنے کی یہ ٹرک ہے
بہت ہی گہرا آپی۔۔ ہی ہی ہی ہیکرسمس کا پھڈے سے کیا تعلق؟؟؟
کم از کم اگلے دس منٹکب تک کے لیے پیارے بھیا
وہ تو ہیں ہی۔۔ ایک ہمارے ٹوئن بھیا اور دوسرے ہمارے پھڈے باز بھیاتب ہی جب دونوں پھڈے باز پھڈے کے ایک ہی طرف ہوں۔
ٹھیک ہے سیکھ لیتی ہوںاور نہیں تو کیا عینی۔۔ آپ بھی سیکھ لیں مجھ سے
کچھ ہنٹ تو ملےبہت ہی گہرا آپی۔۔ ہی ہی ہی ہی
آپی ابھی بس کچھ دیر کے لیے ہی ہےاس انقلاب کی وجہ
ہاہاہا۔۔ سوچئے کوئی ایسا موضوع جس میں ہماری سوچ مخالف سمت میں ہو۔ویسے اب تک تو یہی ہوتا آیا ہے لیکن کیا خیال ہے ذرا آب و ہوا تبدیل کر کے نہ دیکھی جائے؟