عثمان
محفلین
تصحیح کر دی گئی ہے۔ اے میرے مشکور!میرے بالغ بھائی۔۔۔ "مشکور" وہ ہوتا ہے جس کا شکریہ ادا کیا جائے۔۔۔ آپ شکر گزار ہوں گے یا ممنون ہوں۔
منجانب ممنون
تصحیح کر دی گئی ہے۔ اے میرے مشکور!میرے بالغ بھائی۔۔۔ "مشکور" وہ ہوتا ہے جس کا شکریہ ادا کیا جائے۔۔۔ آپ شکر گزار ہوں گے یا ممنون ہوں۔
ویسے یہ کس فورم کا غصہ نکال رہے تھےتصحیح کر دی گئی ہے۔ اے میرے مشکور!
منجانب ممنون
فورم ؟ میں تو بس اسی فورم پر پایا جاتا ہوں۔ویسے یہ کس فورم کا غصہ نکال رہے تھے
ویسے یہ کس فورم کا غصہ نکال رہے تھے
میں بھی کسی دوسرے اردو فورم پر نہیں ہوں۔فورم ؟ میں تو بس اسی فورم پر پایا جاتا ہوں۔
اور یہ تب آئے جب میں نے پھڈے بازی ترک کر دی۔میں پھڈے باز بھیا کو مس کر رہی تھی۔ بڑے دنوں بعد اپنے رنگ میں نظر آئے
ایک نیام میں ایک تلوار کی طرح ایک فورم پر ایک وقت میں ایک ہی پھڈے باز رہ سکتا ہے۔اور یہ تب آئے جب میں نے پھڈے بازی ترک کر دی۔
اپیا اچھا ہی ہے آپ پھڈے مس کر دیتی ہیں کسی کام کے نہیں ہوتےحسب روایت میں نے ایک اور پھڈا مس کر دیا
ہاہاہااپیا اچھا ہی ہے آپ پھڈے مس کر دیتی ہیں کسی کام کے نہیں ہوتے
ہاہاہا
نہیں پھر بھی ایک بار میرا شوق تو پورا ہو جائے نا اسے لائیو دیکھنے کا اور کسی ایک پارٹی کی سائیڈ لینے کا
اچھااااااااپیا آپ بہت شرارتی ہیں
یعنی کہ آج پھر سے لیٹ ہو گئی آپ۔۔ ہی ہی ہیحسب روایت میں نے ایک اور پھڈا مس کر دیا
ارے بھیا خیر ہے۔۔ ابھی دوبارہ سے شروع کر لیتے ہیں۔۔ پھڈے بازی میں کون سا ٹائم لگتا ہےاور یہ تب آئے جب میں نے پھڈے بازی ترک کر دی۔
ہاں نایعنی کہ آج پھر سے لیٹ ہو گئی آپ۔۔ ہی ہی ہی
ارے بھیا فکر نہ کریں۔۔ محفل ایک ساتھ دو پھڈے بازوں کو آسانی سے سنبھال سکتی ہےایک نیام میں ایک تلوار کی طرح ایک فورم پر ایک وقت میں ایک ہی پھڈے باز رہ سکتا ہے۔
آپی ویسے فکر نہ کریں ۔۔ کسی دن جب آپ آئیں گی تو میں ہی کوئی پھڈا کر دوں گی یہاں۔۔ تاکہ آپ محروم نہ رہ سکیں ہی ہی ہی ہیہاں نا
ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں اور پھر افسوس کرتی ہوں یہاں آکر
جیو چندا خوش کر دیاآپی ویسے فکر نہ کریں ۔۔ کسی دن جب آپ آئیں گی تو میں ہی کوئی پھڈا کر دوں گی یہاں۔۔ تاکہ آپ محروم نہ رہ سکیں ہی ہی ہی ہی
اور نہیں تو کی آپی۔۔ اپنی آپی کے لیے کچھ بھیجیو چندا خوش کر دیا