"بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

فاتح

لائبریرین
ہاہاہا
:p نہیں پھر بھی ایک بار میرا شوق تو پورا ہو جائے نا اسے لائیو دیکھنے کا اور کسی ایک پارٹی کی سائیڈ لینے کا :p
آپی ویسے فکر نہ کریں ۔۔ کسی دن جب آپ آئیں گی تو میں ہی کوئی پھڈا کر دوں گی یہاں۔۔ تاکہ آپ محروم نہ رہ سکیں ہی ہی ہی ہی
ٹھیک ہے سیکھ لیتی ہوں :happy:
ہم دو پھڈے باز تو تھے ہی لیکن یہاں تو خواتین کی بھی ٹیم تیار ہو گئی ہے پھڈے بازی کی۔
 

عثمان

محفلین
سانتا کلاز نہیں پر میرے بھیا تو ہیں ناں۔۔۔ مجھے بچائیں گے نہیں تو میرا مکا یاد ہے ناں :laughing:
پھڈے بازی کے راہنمائے اصولوں میں سے ایک یہ ہے کہ خواتین سے پھڈے سے پرہیز کیا جائے۔
اس لئے مجھے تمہارا مکا ہی کھانا ہوگا۔ :feelingbeatup:
 
Top