زیک
مسافر
ہالی وڈ والی؟ جاپانی اوریجنل زیادہ ڈراؤنی لگی تھی۔فلم The Ring
ہالی وڈ والی؟ جاپانی اوریجنل زیادہ ڈراؤنی لگی تھی۔فلم The Ring
میں اورمیرے بھائی نے ٹیلی پیتھی کی مشقوں پر طبع آزمائی کی تھی ۔۔بچپن کیا تھا پچپن کے تھے ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سات آٹھ سال کی عمر ۔۔۔۔
اندھوں میں کانا راجہ بنے رہنے کی خواہش ۔۔۔۔۔۔
سب رنگ ڈائجسٹ میں ہمزاد کی سلسلے وار کہانی پڑھی ۔ تو نیت کی کہ اب ہمزاد قابو کرنا ہے اور اپنی ہی نہیں جو جو دوست میرا خیال کرتے ہیں سب کی خواہشیں پوری کرنا ہیں ۔ اس میں اک طریقہ دیا گیا تھا کہ ۔ ایسے کپاس سرسوں بونی ہے ۔ اور دھاگہ تیل حاصل کرنا ہے ۔
دوست بھی کم نہ تھے ۔ سب کو پتہ چلا کہ میں " ہمزاد " قابو کرنے والا ہوں ۔ سب میری مدد کرتے گھر والوں سے چھپ چھپا میری کھیتی کی رکھوالی کرتے ۔ اک رجسٹر بھی بنایا گیا کہ کون کون سی خواہشیں سب سے پہلے پوری کرنا ہیں ۔
سب سے پہلی خواہش تھی کہ ہمزاد ملتے ہی اسے حکم دیا جائے گا کہ ہمیں پورے سو روپے لا کر دے ۔ ہمارے ماں باپ کو بہن بھائیوں کو پورا اک دن سلا کر رکھے ۔ اور ہم سب دوست مل کر میلہ دیکھنے جائیں ۔ تھیٹر دیکھیں ۔ فلم دیکھیں ۔
قریب تین سال یہ پراجیکٹ چلا ۔ رجسٹر بھر گیا عجب عجب معصوم خواہشوں سے لیکن حکمت اللہ کی کہ پراجیکٹ ناکام ہو گیا ۔ عامل کامل کا دل بھر گیا ۔
اپنا بچپن تو ایسی ہی آوارگی میں ہی گزر گیا ۔
آج سوچا تو خوب ہنسا کتنا احمق تھا میں ۔ اور مجھ یقین رکھنے والے مجھ سے بڑھ کر دیوانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
مجھ پر تو امتحانوں کے دنوں کے علاوہ بھی پابندی ہوتی تھی ۔۔ کورس کی کتابوں میں چھپا کر ناولز اور ڈائجسٹ پڑھتی تھی ۔۔ اور یہ لت (امی کی زبان میںامتحانوں کے دنوں میں ناول پڑھنے کا بہت شوق تھا مگر والدین ان دنوں پابندی لگا دیتے تھے۔ مجبوراً چھپ کر پڑھنے پڑتے تھے۔ اور کوئی جگہ نہ ملے تو باتھ روم بہترین جگہ تھی۔ آخر والدین کو اس راز کا علم ہو گیا اور اگر باتھ روم میں زیادہ دیر لگاؤں تو دروازے پر پہرہ لگ جاتا۔ پکڑے جانے کے ڈر سے ایک دن نائلٹ کی پانی کی ٹینکر خالی کر کے پانی بند کیا اور ناول اس میں چھپا دیا۔ یہ بھول گیا کہ گھر میں اور لوگ بھی وہی باتھ روم استعمال کرتے ہیں۔ گھنٹوں بعد جب ناول لینے گیا تو وہ مکمل بھیگا ہوا تھا۔ بڑی محنت لگی اسے سکھانے۔
فر پنجابی تے سرائیکی دی ٹانگ ٹوٹی تو کی کریسو ،می کو مریسو ؟سائیں، ول سرائیکی گالھا گھننے ہاں
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگےفر پنجابی تے سرائیکی دی ٹانگ ٹوٹی تو کی کریسو ،می کو مریسو ؟![]()
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے![]()
مادری زبان مختلف ہونے سے دوسری زبانیں سیکھنے پر پابندی تو نہیں لگ جاتی، میری مادری زبان اردو ہے لیکن سندھی اور پنجابی بھی مادری زبانوں کی طرح ہی بولتا ہوںپنجابی مادری زبان ہے سرائیکی تو نہیں ۔ آپ نے تکیہ غلط رکھا![]()
مادری زبان مختلف ہونے سے دوسری زبانیں سیکھنے پر پابندی تو نہیں لگ جاتی، میری مادری زبان اردو ہے لیکن سندھی اور پنجابی بھی مادری زبانوں کی طرح ہی بولتا ہوں
سمجھ میں نہیں آیا کہ اس پر ریٹنگ کیا دوں کہمیں تو سب زبانیں سیکھنا چاہتی ہوں۔میں نے بچپن سے اردو بولی ہے وہ بھی اچھی نہیں ہے نکمی کی تو باقی زبانیں کیا خاک آئیں گی ۔ ہر کوئی آپ کی طرح تھوڑی نا ہوتا ہےاشکبار ہوں
![]()
ظاہر ہے ہالی وڈ۔ اوریجنل بہت سال بعد میں دیکھی۔ہالی وڈ والی؟ جاپانی اوریجنل زیادہ ڈراؤنی لگی تھی۔
سمجھ میں نہیں آیا کہ اس پر ریٹنگ کیا دوں کہ
میں تو سب زبانیں سیکھنا چاہتی ہوں۔متفق
میں نے بچپن سے اردو بولی ہے۔ معلوماتی
وہ بھی اچھی نہیں ہے نکمی کی۔ پر مزاح
تو باقی زبانیں کیا خاک آئیں گی ۔ غیر متفق
ہر کوئی آپ کی طرح تھوڑی نا ہوتا ہے۔ دوستانہ
اشکبار ہوں
۔ غمناک
اور مجموعی طور پر۔ پسندیدہ
سمجھ میں نہیں آیا کہ اس پر ریٹنگ کیا دوں کہ
میں تو سب زبانیں سیکھنا چاہتی ہوں۔متفق
میں نے بچپن سے اردو بولی ہے۔ معلوماتی
وہ بھی اچھی نہیں ہے نکمی کی۔ پر مزاح
تو باقی زبانیں کیا خاک آئیں گی ۔ غیر متفق
ہر کوئی آپ کی طرح تھوڑی نا ہوتا ہے۔ دوستانہ
اشکبار ہوں
۔ غمناک
اور مجموعی طور پر۔ پسندیدہ
خیال رہے کہ پورے ڈبے میں آدھی منفی ریٹنگز بھی موجود ہیں۔پورا ریٹنگ باکس مجھے دے دیا ۔ اتنی فراخدلی پر خُوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ شکر ہے یہ فراخدلی مثبت ریٹنگز کے بارے میں ۔ یعنی کہ میری اردو کچھ کچھ اچھی ہے ۔ آپ اسے اپروو ہوگئی ہے![]()
میں بھاگ جاؤں گی پھرخیال رہے کہ پورے ڈبے میں آدھی منفی ریٹنگز بھی موجود ہیں۔
لگتا ہے آپ لوگ پان والے کی بجائے قصائی کی دوکان پر چلے گئے تھے۔اس پر پان والے کی تیوری پر بل پڑ گئے اور غصے سے لال پیلا ہو کر چنگھاڑا ”بھاگجاؤ یہاں سے، نہیں تو خنزیر ہو جاو گے“ اس کے بعد جو ہم نے دوڑ لگائی تو وین میں ہی جا کر دم لیا اور پان کھانے کی حسرت دل میں دبا کر ہی سارا بچپن گذار دیا۔
بات عارف کی ٹھیک ہے کہ اگر پورا ریٹنگ باکس دیتا تو مضحکہ خیز، نا پسندیدہ اور ناقص املا جیسی ریٹنگز بھی مل جانی تھیں ساتھ۔پورا ریٹنگ باکس مجھے دے دیا ۔ اتنی فراخدلی پر خُوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ شکر ہے یہ فراخدلی مثبت ریٹنگز کے بارے میں ۔ یعنی کہ میری اردو کچھ کچھ اچھی ہے۔ آپ اسے اپروو ہوگئی ہے
باقی زبانیں کون سکھائے گا ؟
![]()
یہ پانچ روپے پھر واپس نہیں ملے؟ فاقہ ضائع ہی گیا۔ اسکی بجائے دو دن روزے رکھ لیتے تو کچھ ثواب تو ملتا۔یہ سب باتیں پس پشت ڈال کر، کچھ ہمت کر کے،پان والے کو پانچ روپے تھما دئیے۔
غالباً واپس کر دئے تھے یا ہمارے ہاتھ میں رہ گئے تھے.یہ پانچ روپے پھر واپس نہیں ملے؟ فاقہ ضائع ہی گیا۔ اسکی بجائے دو دن روزے رکھ لیتے تو کچھ ثواب تو ملتا۔