سیما علی
لائبریرین
واہ واہ کیا کہنے سات برس کی عمر اور یہ عالم !!!!!!ہم امریکہ سے آئے ٹیپ ریکارڈ پر ون وے ٹکٹ لگا کر گزرتے راہگیروں اور موٹر سائیکل سواروں کو سنا کر دل ہی دل میں خوب رعب میں آجاتے۔ اس وقت عمر سات برس ہو گی۔
واہ واہ کیا کہنے سات برس کی عمر اور یہ عالم !!!!!!ہم امریکہ سے آئے ٹیپ ریکارڈ پر ون وے ٹکٹ لگا کر گزرتے راہگیروں اور موٹر سائیکل سواروں کو سنا کر دل ہی دل میں خوب رعب میں آجاتے۔ اس وقت عمر سات برس ہو گی۔
حیران کیوں ہوتی ہیں، ہم اس دیس کے باسی ہیں جہاں متنجن کھایا جاتا تھا۔۔ہماری امی جان کو بہت پسند تھا، سو ان کی یاد میں بنا لیا کرتے ہیں۔ اور کھاتے بھی خوب مزے سے ہیں۔ میٹھا کھائیں گے تو میٹھے بول بولیں گے نا۔ جنریشن والی بات سے ہم کچھ زیادہ متفق نہیں، کچھ چیزیں نسل در نسل چلی آتی ہیں عادتاً بھی ۔واہ بٹیا واہ دل خوش کردیا پر آپکا تعلق اُس جنریشن سے نہیں جو متنجن جانتے ہیں یہ کہہ کر آپ نے ہمیں حیران کر دیا ہے !!!!
واہ بھئ واہ ہماری بٹیا تو بڑے سلیقے کی ہیں بہت اعلیٰ متنجن بنا ہے دل کر رہا ہے فوراً کھا لیں بہت سا!!!رنگا رنگ اون سب ہماری ذات کا حصہ بن چکے ہیں۔ ہمارا بس چلے تو گوشت میں آلو ڈالیں تو وہ بھی رنگ برنگے۔
اچھا تو ذرا چیک کر کے بتائیے گا کہ کیسا بنا سویوں کا متنجن
بہت ساری دعائیں آپ کے لئیے اور ہمیں اپنی دُعاؤں میں مت بھولئیے گا جائیں افطار کیجیے !!!!کھا لیجئیے جلدی سے ورنہ ہمارا بھی افطاری کا ٹائم ہونے والا ہے۔
اب کتنا وقت باقی ہےبہت ساری دعائیں اپ کے لئے۔
ابھی ڈھائی گھنٹے باقی ہیں ہماری افطاری کے
اچھا جی بھوک لگی ہے کہ پیاس یا کچھ بھی نہیں44 منٹ 10 سیکنڈ
جسے تم ’’صحیح حماقت‘‘ کہہ رہے ہو اسے ہم کچھ اور کہتے ہیں!!!بچپن کی حماقتیں میں صحیح حماقت کسی نے نہیں کی
کیا کہتے ہیں آپجسے تم ’’صحیح حماقت‘‘ کہہ رہے ہو اسے ہم کچھ اور کہتے ہیں!!!
ششش۔۔۔کیا کہتے ہیں آپ
میرا روزہ اتنا کمزور نہیںششش۔۔۔
روزے میں ایسی باتیں نہیں کرتے!!!
ہمارا تو ہے!!!میرا روزہ اتنا کمزور نہیں
اچھی باتیں کرتے ہیں پھرہمارا تو ہے!!!
ہم اتنی دیر سے اور کیا کر رہے ہیں؟؟؟اچھی باتیں کرتے ہیں پھر
آپ تو کچھ بھی نہیں کررہےہم اتنی دیر سے اور کیا کر رہے ہیں؟؟؟
اے ساڈے اُتّے الزام اے!!!آپ تو کچھ بھی نہیں کررہے
افطاری کا انتظار ہے۔۔۔۔ششش۔۔۔
روزے میں ایسی باتیں نہیں کرتے!!!
سحری کرتے ہی آپ کو تو افطار کی فکر لاحق ہو جاتی ہےافطاری کا انتظار ہے۔۔۔۔