سید عمران
محفلین
اسی لیے تو آج تک روزے نہ رکھ سکیں۔۔۔سحری کرتے ہی آپ کو تو افطار کی فکر لاحق ہو جاتی ہے
سحری کے متصل افطاری!!!
اسی لیے تو آج تک روزے نہ رکھ سکیں۔۔۔سحری کرتے ہی آپ کو تو افطار کی فکر لاحق ہو جاتی ہے
نہیں تو۔۔۔۔ وہ تو ہم اپنے جواب کے آگے ؟ بھول گئے۔سحری کرتے ہی آپ کو تو افطار کی فکر لاحق ہو جاتی ہے
اللہ معاف کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔اسی لیے تو آج تک روزے نہ رکھ سکیں۔۔۔
سحری کے متصل افطاری!!!
ہماری تو ابھی ظہر کی نماز بھی نہیں ہوئی اور آپ افطاری کے چکر میں ہیںاللہ معاف کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔
ہم تو آپ کی افطاری کی فکر میں تھے
ہمارا روزہ تڑوانا ہے؟؟؟اللہ معاف کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔
ہم تو آپ کی افطاری کی فکر میں تھے
مغرب کے چکر میں ہیں۔۔۔اب مغرب کو نمازِ مغرب ہی سمجھئے گا ورنہ پھر سے ہمیں اپنی بات واضح کرنی پڑے گی کہ یہ مشرق مغرب والا مغرب ہر گز نہیں ہے۔ہماری تو ابھی ظہر کی نماز بھی نہیں ہوئی اور آپ افطاری کے چکر میں ہیں
اس عمر میں بھی کچا ہے کیا؟؟؟؟ہمارا روزہ تڑوانا ہے؟؟؟
اس کا کچا پن سدا بہار ہے!!!اس عمر میں بھی کچا ہے کیا؟؟؟؟
روزے کا یا عمر کا؟اس کا کچا پن سدا بہار ہے!!!
عمران بھائی تو مشکل سے ابھی سترہ اٹھارہ کو پہنچے ہوں گےاس عمر میں بھی کچا ہے کیا؟؟؟؟
ایک سو سترہ؟عمران بھائی تو مشکل سے ابھی سترہ اٹھارہ کو پہنچے ہوں گے
سترہ سال کی عمر میں محمد بن قاسم نے کیا کیا کارنامے کر دئیے تو پھر کسی کے لیے چار کا ہندسہ پورا کرنا کے لیے کون سا بڑا کام ہےایک سو سترہ؟
اگر صرف سترہ اٹھارہ تو سلام ہے انھیں۔۔۔ کیونکہ پچھلے ہی دنوں چار کی گنتی پوری کرنے کی خواہش کا اظہار فرماتے پائے گئے تھے۔
بڑی مشکل میں ڈال دیا آپ نے۔۔۔عمران بھائی تو مشکل سے ابھی سترہ اٹھارہ کو پہنچے ہوں گے
جی آ، جی آ!!!ایک سو سترہ؟
آج کل کس روپ میں ہیں۔۔۔۔ ہماری پٹاری خالی پڑی ہے۔جی آ، جی آ!!!
خدا اسے یوں ہی ویراں رکھے!!!آج کل کس روپ میں ہیں۔۔۔۔ ہماری پٹاری خالی پڑی ہے۔
سنائیں تو سہی۔۔۔۔ ہم کان دھر کے سنیں گے آپ کی بات۔۔۔ آخر کسی کو تو سننا ہے نابڑی مشکل میں ڈال دیا آپ نے۔۔۔
اب اس عمر میں ہماری کون سنے گا!!!
ایک سو سترہ سال سے سنا رہے ہیں!!!سنائیں تو سہی۔۔۔۔ ہم کان دھر کے سنیں گے آپ کی بات۔۔۔ آخر کسی کو تو سننا ہے نا
بدروح سے بد روح ملے، کر کر لمبے ہاتھ۔۔۔۔۔۔ ذرا بڑھائیے گا ہاتھ،بدروح کے روپ میں!!!