گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چھوٹے بچوں کو ایسے نہیں کہتے ابھی روزہ کشاُئی ہونا ہے محفل میں روزہ کشائی کریں گے ۔۔۔۔۔
کاش کہ ہمیں ان کی ناراضگی کاڈر نہ ہوتا تو ہم بھی لب کشائی کرتے اس موقعہ پر۔۔۔۔ لیکن رہنے دیتے ہیں کسی اور وقت کے لئے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اپنی ڈائری میں جو ہمارے سامنے رکھی ہے اس وقت۔ اور اسے ہم کھونے نہ دیں گے۔
ایک لطیفہ
بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آپ بھی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لیکن پلاٹ خریدے گا کون۔۔۔ مہنگائی بہت ہے۔
 
Top