سیما علی

لائبریرین
امی کی سسرال میں نند کی جیٹھانی کی بھاوج کی سوتیلی بیٹی کی ساس نجانے کب سے ’’ہے گا‘‘
اسقدر عجیب محسوس ہوتا ہے “ہے گا” یا معلوم پڑ جائے گا پتا نہیں کہاں سے آئے یہ لفظ اُردو میں ہمارے ایک خالہ زاد بھائی تو اسقدر تنگ کرتے ہیں اپنی بھاوج کو جب بھی وہ کہتی ہیں کھانا ڈال دوں تو فوراً اپنی پلیٹ ہٹا لیتے بھابھی جانوروں کو کھانا ڈال کر دیا جاتا ہے اور انسانوں کی پلیٹوں میں سلیقے سے نکال کے سجا کے پیش کیا جاتا ہے :):):):)
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Sigmund Freud
اس وقت اردو میں لکھا ہونے کی وجہ سے ہم ہمیشہ فرائڈے ہی پڑھتے اور بولتے تھے!!!
پھر تو ضرور آپ کو فرائی انڈے اچھے لگتے ہیں ۔ پھر اسی حساب سے "فرائی ڈے " یاد رکھنے میں آسانی ہوتی ہو گی۔

ٹھیک کہا نا ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلط کہا اور غلط جگہ آئیں۔۔۔
اتنی اور لڑیاں ہیں جاکے وہاں کی سیر کریں!!!
غلط جگہ کیسے؟
آپ بھی تو ہیں نا یہاں۔۔۔ سیما آپا بھی ہیں۔ عدنان بھائی بھی ہیں۔ پھر ہمارے لئے کیوں غلط جگہ کہا۔
ایک تو اتنے دن بعد تشریف لائے ہیں اور آتے ہی پھر سے ہمیں لڑی سے نکال رہے ہیں۔
 
Top