گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب سمجھ آئی اصل بات۔۔۔۔ یوں کرتے رہیں گے تو وہ سب ہی کو ڈانٹتے رہیں گے
پیارے بھیا ۔
اب سمجھ آئی اصل بات۔۔۔۔ یوں کرتے رہیں گے تو وہ سب ہی کو ڈانٹتے رہیں گے
پیارے بھیا ۔
اور یہ ٹرمپ، بش، بل اور گیٹ، اور فیس بک والا زنگر برگر!!!ان گوروں کے نا بھی خوب ہیں Butcher Baker
Adam Butcher
ٹھیک ہی کہتے ہیں آپ فرائڈے
ایسا ہوتا ہے کیا؟؟؟اور دولہا دولہن کے پیچھے۔۔۔
پھر ساری زندگی دولہن دولہا کا پیچھا لیے رکھتی ہے!!!
آپ کے کسی کے پلو سے بندھیں پھر ساری عمر سوچتی رہیں اور ہم سب کی جان چھڈیں!!!ایسا ہوتا ہے کیا؟؟؟
پھر تو کچھ سوچنا ہی پڑے گا۔۔۔ کہ دولہن دولہا کا پیچھا نہ کرے بلکہ دولہن دولہے کے پیچھے پیچھے چلے
سیما علی آپا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہم سے سوتیلوں والا سلوک کیا جا رہا ہے روزِ اول سے۔آپ کے کسی کے پلو سے بندھیں پھر ساری عمر سوچتی رہیں اور ہم سب کی جان چھڈیں!!!
پتہ نہیں ۔سیما علی آپا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہم سے سوتیلوں والا سلوک کیا جا رہا ہے روزِ اول سے۔
ہم نے کیا بگاڑا ہے آخر ان محترم کا ۔
ہماری لڑی کو ہیروشیما جیسا اجاڑ دیا۔۔۔سیما علی آپا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہم سے سوتیلوں والا سلوک کیا جا رہا ہے روزِ اول سے۔
ہم نے کیا بگاڑا ہے آخر ان محترم کا ۔
ہماری لڑی کو ہیروشیما جیسا اجاڑ دیا۔۔۔
اس پہ یہ معصومیت۔۔۔
حد ہوگئی یعنی کہ!!!
پتا کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔۔پتہ نہیں ۔
پتا کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔۔
بس ان کو رخصت کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
کم از کم ہماری لڑیوں سے!!!
اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ کے ساتھ برا سلوک ہورہا ہے تو کسی دوسری لڑی میں کیوں نہیں چلی جاتیں؟؟؟کوئی سمجھائے گا کہ "اصل مراسلہ" میں یہ سب کہاں تھا۔۔۔
ہمیں کمزور مخلوق سمجھ کر دبایا جا رہا ہے۔۔ ہم سے احتجاج کا حق چھینا جا رہا ہے
ہاں ہاں ٹھیکپتا کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔۔
بس ان کو رخصت کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
کم از کم ہماری لڑیوں سے!!!
ہم میدان چھوڑ کر نہیں جاتے۔۔۔ دشمنی نبھاتے ہیں۔۔۔ بس آپ دھمکیاں نہ دیا کریں نا۔۔۔ ورنہ ہم میں فرمانبرادری والی حس جاگ اٹھتی ہے۔اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ کے ساتھ برا سلوک ہورہا ہے تو کسی دوسری لڑی میں کیوں نہیں چلی جاتیں؟؟؟
اب معصومیت ہے تو وقت بے وقت ٹپکے گی نا۔۔ہماری لڑی کو ہیروشیما جیسا اجاڑ دیا۔۔۔
اس پہ یہ معصومیت۔۔۔
حد ہوگئی یعنی کہ!!!