سید عمران
محفلین
پر شمع ہے کہاں؟؟؟کیا کہنے آپ کی شمع کے🤭
آج کل شمع محفل تو نہیں بنی بیٹھی ہے کہیں!!!
پر شمع ہے کہاں؟؟؟کیا کہنے آپ کی شمع کے🤭
شمع پروانے کے اردگرد گھومتی رہتی ہے مگر پروانہ ٹھہرا دیوانہپر شمع ہے کہاں؟؟؟
آج کل شمع محفل تو نہیں بنی بیٹھی ہے کہیں!!!
عمران بھائی یہ شمع ہے کون؟؟؟پر شمع ہے کہاں؟؟؟
آج کل شمع محفل تو نہیں بنی بیٹھی ہے کہیں!!!
نہیں معلوم، پر ہے امید موہوم۔۔۔عمران بھائی یہ شمع ہے کون؟؟؟
اچھا! اب آپ امیدِ موہوم ہی کی کا بتا دیں 😊نہیں معلوم، پر ہے امید موہوم۔۔۔
کہ شاید وہی ہو!!!
آپ کا یہ ملفوظ صدیوں پرانی شاعری کی تاریخ میں عظیم انکشاف کا درجہ رکھتا ہے۔۔۔شمع پروانے کے اردگرد گھومتی رہتی ہے
آرزوئے دل مضطرب۔۔۔اچھا! اب آپ امیدِ موہوم ہی کی کا بتا دیں 😊
ہماری مرضی ہے۔ہم جو کریںآپ کا یہ ملفوظ صدیوں پرانی شاعری کی تاریخ میں عظیم انکشاف کا درجہ رکھتا ہے۔۔۔
ورنہ روایت ہے کہ پروانے شمع کے گرد گھومتے ہیں۔۔۔
پر آج اچانک آپ نے ان کا یہ قدیمی رقص بیک جنبش قلم موقوف فرمادیا۔۔۔
اب سے شمع پروانے کے گرد گھوما کرے گی۔۔۔
جدید شعراء نوٹ فرمالیں!!!
مرضی تو درزی کی ہوتی ہے۔۔۔ہماری مرضی ہے۔ہم جو کریں
آپ کسی کو 🚚 کی 🚨 کے پیچھے 🏃 دیں تو وہ بے چارہ تھک ہار کے کہیں بیٹھ جائے گا۔ لیں۔۔۔ ہم بھی بیٹھ گئےآرزوئے دل مضطرب۔۔۔
اب آپ آرزو کا پوچھیں گے تو ہم جواب دیں گے کہ تمنائے دیرینہ۔۔۔
پھر آپ تمنا کے پیچھے پڑیں گے تو ہمیں یہ جواب دینا دوبھر ہوجائے گا کہ کلی شگفتہ۔۔۔
پھر آپ کو شگفتہ کے متعلق تجسس ہوگا۔۔۔
آپ پوچھتے جائیں گے، ہم بتاتے جائیں گے۔۔۔
ارے بھائی یہ تو لامتناہی سلسلہ ہو جائے گا!!!
اب شکرانے کے چند نفل پڑھ کے دوبارہ تازہ دم ہوجائیں!!!آپ کسی کو 🚚 کی بت🚨 کے پیچھے 🏃 دیں تو وہ بے چارہ تھک ہار کے کہیں بیٹھ جائے گا۔ لیں۔۔۔ ہم بھی بیٹھ گئے
واہ واہ کیا کہنے آپ کے ۔۔۔۔آرزوئے دل مضطرب۔۔۔
اب آپ آرزو کا پوچھیں گے تو ہم جواب دیں گے کہ تمنائے دیرینہ۔۔۔
پھر آپ تمنا کے پیچھے پڑیں گے تو ہمیں یہ جواب دینا دوبھر ہوجائے گا کہ کلی شگفتہ۔۔۔
پھر آپ کو شگفتہ کے متعلق تجسس ہوگا۔۔۔
آپ پوچھتے جائیں گے، ہم بتاتے جائیں گے۔۔۔
ارے بھائی یہ تو لامتناہی سلسلہ ہو جائے گا!!!
اور شمع، آرزو، تمنا، شگفتہ وغیرہ سمیت تمام ایریوں غیریوں کو بھی!!!واہ واہ کیا کہنے آپ کے ۔۔۔۔
پروردگار آپ کو سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔۔۔
اور تمام شمعائیں،آرزوئیں،تمنائیں ،شگفتائیں اور آپ لازم و ملزوم ہیں تو ساری دعائیں اُنکے لئے بھی ۔۔😊😊😊😊اور شمع، آرزو، تمنا، شگفتہ وغیرہ سمیت تمام ایریوں غیریوں کو بھی!!!
آپا! کیا یہ جمع الجمع ہے 😊تمام شمعائیں
جمع کرنے پر بھی جمع نہ ہوں تو واحد بھی چلے گی!!!آپا! کیا یہ جمع الجمع ہے 😊
یہ ہمیں جمع الجمع یوں کرنا پڑا بھیا آپا! کیا یہ جمع الجمع ہے 😊
بلکہ یوں کہیں کہاور پھر یہاں یہ عالم کہ
ہر خواہش پہ دم نکلے🤓
کوئی دیکھے تو شمع کا فروزاں ہونا!!!بلکہ یوں کہیں کہ
ہر شمع پہ دم نکلے 😜