محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
غالب نے کہا تھا کہکوئی دیکھے تو شمع کا فروزاں ہونا!!!
"شمعیں دو فروزاں ہو گئیں" 🤣🤣🤣
غالب نے کہا تھا کہکوئی دیکھے تو شمع کا فروزاں ہونا!!!
شاعری کے لحاظ سے کچھ ایسی ترکیبیں لڑائیں کہ دو کی جگہ ہوجائے چار اور وزن بھی کسی مشکل سے نہ ہو دوچار!!!"شمعیں دو فروزاں ہو گئیں" 🤣🤣🤣
شمعیں "چَو فروزاں" ہو گئیں 🤣🤣🤣شاعری کے لحاظ سے کچھ ایسی ترکیبیں لڑائیں کہ دو کی جگہ ہوجائے چار اور وزن بھی کسی مشکل سے نہ ہو دوچار!!!
امیدیں ہماری جاویداں ہوگئیں!!!شمعیں "چَو فروزاں" ہو گئیں 🤣🤣🤣
آپا یہ چار ہو گئی ہیں ۔اب انہیں صیغہ ء جمع میں لانا حرام ہے ۔اور تمام شمعائیں،آرزوئیں،تمنائیں ،شگفتائیں اور آپ لازم و ملزوم ہیں تو ساری دعائیں اُنکے لئے بھی ۔۔😊😊😊😊
نہیں نہیں چار سے زاید سے نکاح کرنا حرام ہے جمع ہزاروں کرلیں بالکل جائز ہے!!!آپا یہ چار ہو گئی ہیں ۔اب انہیں صیغہ ء جمع میں لانا حرام ہے ۔
بھئی ہمیں آپا کی نیک نیتی اور صداقتِ دل پر ذرا شک نہیں تھا۔ ابھی ذرا توقف کیجیے آکر ہمارے قول پر صاد کریں گی ۔نہیں نہیں چار سے زاید سے نکاح کرنا حرام ہے جمع ہزاروں کرلیں بالکل جائز ہے!!!
وہ قول کا صاد کریں اور آپ زال کا سواد!!!بھئی ہمیں آپا کی نیک نیتی اور صداقتِ دل پر ذرا شک نہیں تھا۔ ابھی ذرا توقف کیجیے آکر ہمارے قول پر صاد کریں گی ۔
🤣🤣🤣🤣🤣وہ قول کا صاد کریں اور آپ زال کا سواد!!!
آپی شاید آپ بھول رہی ہیں کہ بھیا محفل پر مفتی بھی لگے ہوئے ہیں🤣🤣🤣🤣🤣
کہاں سے آتیں ہیں یہ باتیں آپکے دماغ میں۔۔۔۔۔۔
لگے ہوئے ہیں تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے ہم یہاں تنخواہ پر لگے ہوئے ہیں!!!آپی شاید آپ بھول رہی ہیں کہ بھیا محفل پر مفتی بھی لگے ہوئے ہیں
کیا پتا بھیا شاید ایسا ہی ہولگے ہوئے ہیں تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے ہم یہاں تنخواہ پر لگے ہوئے ہیں!!!
برجستگی میں آپ اپنی مثال ہیں⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️لگے ہوئے ہیں تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے ہم یہاں تنخواہ پر لگے ہوئے ہیں!!!
پھر تو اچھا ہے۔۔۔کیا پتا بھیا شاید ایسا ہی ہو
ارے جلیں ہماری دشمن ،پھر تو اچھا ہے۔۔۔
آپ یہی سوچ سوچ کے جلتے کڑھتے رہیں!!!
اپنی دشمن کو ہماری دوست بنادیں۔۔۔ارے جلیں ہماری دشمن ،
تیل ہمارا تھوڑی ہے
تو آپ راضی ہیں ،اپنی دشمن کو ہماری دوست بنادیں۔۔۔
پھر آپ بھی رہیں آرام سے، ہم بھی رہیں آرام سے!!!
پر آپ بھی یاد رکھیے گا کہ آپ کی دشمن ہونی چاہئے۔۔۔تو آپ راضی ہیں ،
مکریئے گا نہیں
ہم دشمن بھی ایسے بناتے ہیں جو ہمارے رازوں کے ہمیشہ امین رہیںپر آپ بھی یاد رکھیے گا کہ آپ کی دشمن ہونی چاہئے۔۔۔
تاکہ آپ کے سارے راز بتادے!!!
رشتہ آپ بتائیں۔۔۔ہم دشمن بھی ایسے بناتے ہیں جو ہمارے رازوں کے ہمیشہ امین رہیں