سید عمران
محفلین
یہ تو لگ رہا ہے کہ دھول کی بجائے مرچیں جھونک دیں!!!اکمل بھائی ۔ ذرا دیکھیے تھوڑی سی دھول کیسی چشم کشا واقع ہوئی ۔ اس کے پیچھے ہماری نیک نیتی ہی ہے اور کچھ نہیں ۔
یہ تو لگ رہا ہے کہ دھول کی بجائے مرچیں جھونک دیں!!!اکمل بھائی ۔ ذرا دیکھیے تھوڑی سی دھول کیسی چشم کشا واقع ہوئی ۔ اس کے پیچھے ہماری نیک نیتی ہی ہے اور کچھ نہیں ۔
واہ واقعی اک اکسیر کا کام کر گئی ۔ ۔ ۔ ۔ہمارے حکمرانوں کی آنکھوں میں بھی جھونک دیں ذرا سی۔۔۔اکمل بھائی ۔ ذرا دیکھیے تھوڑی سی دھول کیسی چشم کشا واقع ہوئی ۔ اس کے پیچھے ہماری نیک نیتی ہی ہے اور کچھ نہیں ۔
چھوڑیں،آپ نے بلاک کر دینا ہے ۔پھر کیسی حماقتوں کا وقت آچکا؟؟؟
عمران بھائی اس سے بھی پانی نکل کے چشم کشاء بلکہ کشادہ ہو جاتی ہے ۔۔۔۔یہ تو لگ رہا ہے کہ دھول کی بجائے مرچیں جھونک دیں!!!
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔ ۔ ۔ ۔چھوڑیں،آپ نے بلاک کر دینا ہے ۔
سیدھا سا کہیں نا کے پھٹ جاتی ہیںعمران بھائی اس سے بھی پانی نکل کے چشم کشاء بلکہ کشادہ ہو جاتی ہے ۔۔۔۔
آپ ہمیں ضرور پٹوائیں گےکچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔ ۔ ۔ ۔
واہ واقعی اک اکسیر کا کام کر گئی ۔ ۔ ۔ ۔ہمارے حکمرانوں کی آنکھوں میں بھی جھونک دیں ذرا سی۔۔۔
اک معنی اور کھلے کے آنکھوں میں نیک نیتی کے ساتھ دھول جھونکنا عاطف بھائی اس نئی تعریف سے تو انقلاب آجائے گا ۔۔۔
جب دھول ہماری نیک نیتی کی دلیل ہو سکتی ہے تو مرچیں تو بدرجہء اولٰی اس کا ثبوت متصور ہوں گی۔یہ تو لگ رہا ہے کہ دھول کی بجائے مرچیں جھونک دیں!!!
بھئی یہ اردو محفل ہے اسے کے بھی کچھ تقاضے ہیں۔۔۔اور آکر کو ہم ادبی محفل میں اتنےےےےےے۔۔۔باااااااا۔۔۔ادب۔۔لوگوں سے مخاطب ہے تو طرزِتخاطب بھی دیکھنا پڑتا ہے۔۔۔سیدھا سا کہیں نا کے پھٹ جاتی ہیں
پھر تو لیپنے کا کام ہوگا عاطف بھائی صرف جھونکنے سے کام نہیں بنے گا ۔ ۔ ۔ ۔جب دھول ہماری نیک نیتی کی دلیل ہو سکتی ہے تو مرچیں تو بدرجہء اولٰی اس کا ثبوت متصور ہوں گی۔
سیاستدانوں کو محفل میں بلوائیے پھر دیکھیے ۔
ایک مرتبہ بلوا بھیجیے بس، پھر دیکھیے لیپا پوتی اور کیا کیا ہوتا ہے ۔پھر تو لیپنے کا کام ہوگا عاطف بھائی صرف جھونکنے سے کام نہیں بنے گا ۔ ۔ ۔ ۔
اس جملے میں کیا بے ادبی ہے بھیابھئی یہ اردو محفل ہے اسے کے بھی کچھ تقاضے ہیں۔۔۔اور آکر کو ہم ادبی محفل میں اتنےےےےےے۔۔۔باااااااا۔۔۔ادب۔۔لوگوں سے مخاطب ہے تو طرزِتخاطب بھی دیکھنا پڑتا ہے۔۔۔
نہ نہ میری مجال ۔۔۔وہ تو ایسے بس بس پھٹ کے مد مقابل کشادہ تھا اس پر کہا میں نے ۔ ۔ ۔اس جملے میں کیا بے ادبی ہے بھیا
بہت چالاک ہو عاطف بھائی ۔۔۔۔سب میں ہی بتاؤں حالانکہ ہم سے زیادہ ایکسپرٹ یہاں موجود ہیں جہاں سوالا جوابا کا دور بہتر چل سکتا ہے ۔۔۔اس نوعیت کا ۔۔۔خاصکر اپنے استاد محتر م عزت مآب۔۔۔محترمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہی ہونگے آپ۔۔ایک مرتبہ بلوا بھیجیے بس، پھر دیکھیے لیپا پوتی اور کیا کیا ہوتا ہے ۔
میری سمجھدانی جواب دے رہی ہے بھئی ۔بہت چالاک ہو عاطف بھائی ۔۔۔۔سب میں ہی بتاؤں حالانکہ ہم سے زیادہ ایکسپرٹ یہاں موجود ہیں جہاں سوالا جوابا کا دور بہتر چل سکتا ہے ۔۔۔اس نوعیت کا ۔۔۔خاصکر اپنے استاد محتر م عزت مآب۔۔۔محترمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہی ہونگے آپ۔۔
شکر ہے آپ با آسانی سمجھ گئےنہ نہ میری مجال ۔۔۔وہ تو ایسے بس بس پھٹ کے مد مقابل کشادہ تھا اس پر کہا میں نے ۔ ۔ ۔
تو آپ چھلنی تو ہٹائیں شاہ جیمیری سمجھدانی جواب دے رہی ہے بھئی ۔
مجھے بھی سمجھاؤ بھئی ۔تو آپ چھلنی تو ہٹائیں شاہ جی
بھیا سچ پوچھیں تو ہمیں کچھ پتا ہی نہیںمجھے بھی سمجھاؤ بھئی ۔
انوکھا لاڈلا ۔۔۔بھیا سچ پوچھیں تو ہمیں کچھ پتا ہی نہیں