سید عمران
محفلین
بے شک ،
جو ہم ہے گزری ہم ہی جانتے ہیں۔
بے شک ،
جو ہم ہے گزری ہم ہی جانتے ہیں۔
آپ پر سے کچھ نہیں گزرتا۔۔۔بے شک ،
جو ہم پہ ہے گزری ہم ہی جانتے ہیں۔
کیا ہمیں آپ نے بلڈوزرسمجھ رکھا ہے ۔آپ پر سے کچھ نہیں گزرتا۔۔۔
آپ ہی سب پر سے گزرتے ہیں!!!
بلڈوز یعنی بھینسے کی خوراک؟کیا ہمیں آپ نے بلڈوز سمجھ رکھا ہے ۔
’’زیر‘‘ کو آپ نے خوب ’’پیش‘‘ کیا!!!بلڈوز یعنی بھینسے کی خوراک؟
مجال ہے جو کبھی آسانی سے سمجھ میں آنے والی بات کرلیں!!!کیا ہمیں آپ نے بلڈوز سمجھ رکھا ہے ۔
استاد کی استادی یہی تو ہوتی ہے بھیا ۔’’زیر‘‘ کو آپ نے خوب ’’پیش‘‘ کیا!!!
مجال ہے جو کبھی آسانی سے سمجھ میں آنے والی بات کرلیں!!!
کیا ہمیں آپ نے بلڈوزسمجھ رکھا ہے ۔
اگر سر کی بات کو سچ مان لیں تو سچ مانیں ہم نے آپ کو کبھی اس درجہ پر نہیں رکھا جتنا آپ خود کو رکھ رہے ہیں!!!بلڈوز یعنی بھینسے کی خوراک؟
استاد تو سر ہیں مگر استادیاں آپ دکھاتے ہیں!!!استاد کی استادی یہی تو ہوتی ہے بھیا ۔
بھیا اپنا اپنا معیار ہے ۔اگر سر کی بات کو سچ مان لیں تو سچ مانیں ہم نے آپ کو کبھی اس درجہ پر نہیں رکھا جتنا آپ خود کو رکھ رہے ہیں!!!
یعنی بھینسا آپ کا معیار ہے؟؟؟بھیا اپنا اپنا معیار ہے ۔
آپ ہمیں بلاوجہ الزام دیتے ہیں ،استاد تو سر ہیں مگر استادیاں آپ دکھاتے ہیں!!!
جاسم ہیں نا!!!آپ ہمیں بلاوجہ الزام دیتے ہیں ،
چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی ہم سا سادہ ، معصوم محفلین آپ کو پوری محفل پر بھی نہیں ملے گا ۔
یہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں ۔یعنی بھینسا آپ کا معیار ہے؟؟؟
یہ تو ہے!!!یہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں ۔