سید عمران
محفلین
ان کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔۔۔
ابھی ابھی سوتے سے اٹھے ہیں!!!
ان کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔۔۔
کیوں دھیان نہ دیں بھلا،ان کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔۔۔
ابھی ابھی سوتے سے اٹھے ہیں!!!
تو آپ کی باتوں پر کیوں دھیان دیں بھلا؟؟؟کیوں دھیان نہ دیں بھلا،
اتنے معصوم سے تو ہیں عبداللہ بھائی ،
ہم انھیں خبردار کر رہے ہیں تاکہ وہ آپ کی ان لچھے دار تحریر پر زیادہ دھیان نہ دیں ۔
وہ اس لیے کے اے خان سادہ مزاج ہیں ، وہ آپ کی باتوں میں آ کر بہک نہ جائیں ۔تو آپ کی باتوں پر کیوں دھیان دیں بھلا؟؟؟
وہ اس لیے کے اے خان سادہ مزاج ہیں کہنی آپ کے باتوں میں آ کر بہک نہ جائیں ۔
صاحب ہم تو سر پیٹ پیٹ کر تھک ہار کے بیٹھ گئے۔۔۔
ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔صاحب ہم تو سر پیٹ پیٹ کر تھک ہار کے بیٹھ گئے۔۔۔
اب آپ کی باری ہے!!!
کوئی نہیں آئے گا۔۔۔ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔
تصحیح کے بعد یہ حال ہے!!!وہ اس لیے کے اے خان سادہ مزاج ہیں کہی آپ کی باتوں میں آ کر بہک نہ جائیں ۔
کوئی نہیں آئے گا۔۔۔
ہر ایک کو عزت پیاری ہے!!!
سر ، آپ کا سراہنا ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔۔۔جی ہاں! یہ حقیقت ہے کہ آپ کا اندازِ تحریر بہت دلچسپ ہے اور شفیق الرحمن کے روفی یعنی شیطان کے قصوں سے بہت ملتا جلتا ہے۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
تال میل نہیں بن رہا جملے کا،سر، سرعام ہماری تعریفیں کریں گے تو [COLOR=#ff0000]دشمن[/COLOR] کے دلوں پر خنجر چل جائیں گے!!!
آپ کوشش نہ کریں تال کا میل نکالنے کی!!!تال میل نہیں بن رہا جملے کا،
توجہ طلب ہے مفتی صاحب ۔
آپ کوشش نہ کریں تال کا میل نکالنے کی!!!