کھوکھر

محفلین
اس ناول کا ہیرو اور اس کے ساتھ کینٹ میں تھے کوئٹہ کی جانب کسی شہر میں۔ رمضان شریف میں سحری کے وقت اس نوعیت کی شرارتیں روز کا معمول ہے۔ اس میں۔"پچپن کا دسمبر" میں
پھر تو یہ ناول پڑھنا پڑئے گا کوئی لنک مل سکتا ہے کیا؟
 
پر پہلے آپ نے ہی بتانی تھی نا آپنی شراتیں
میڈم جی:cool:
میں نے اپنے بچپن کا ایک واقعہ لکھا تو ہے۔
ایک اور مسئلہ بھی ہے وہ یہ کہ میرا بچپن کافی دور ہے وہاں جاتے جاتے کافی وقت لگے گا۔ کچھ واقعات چل پڑے ہیں بس ایک دو دن میں پہنچنے والے ہیں۔
 
تبسم

محفلین
میڈم جی:cool:
میں نے اپنے بچپن کا ایک واقعہ لکھا تو ہے۔
ایک اور مسئلہ بھی ہے وہ یہ کہ میرا بچپن کافی دور ہے وہاں جاتے جاتے کافی وقت لگے گا۔ کچھ واقعات چل پڑے ہیں بس ایک دو دن میں پہنچنے والے ہیں۔
اچھا لگتا ہے آپ نے ایسپیٹ پوسٹ نہیں کی اس لئے وقت لگ رہا ہے
 
تبسم

محفلین
جی بالکل، آپ کے پاس آپ کا اپنا نہیں ہے:)
ویسی کی بورڈ مختلف بھی ہو سکتے ہیں میں نے فونیٹک کی بورڈ کی کیز بتائی تھیں۔ اکثر یا شاید سبھی یہی استعمال کرتے ہیں۔
کیا ایسا بھی ہوتا ہے:eek: کے دوسرے قسم کے کی بورڈ کے وڈس میں کوئی اور ہرف لکھا جاتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
جو بھی کی بورڈ ہو، اس پر دیکھیں کہ کن بٹنوں کو دبانے سے درج ذیل شکلیں دکھائی دیتی ہیں

و ہ ی

پھر انہیں ترتیب سے دبا دیں :)
 
اب میں کیا سمجوں ہاں کے نہیں:idontknow:
images

اب چیک کریں آپ کی بورڈ سے یہی لکھا جاتا ہےاور ساتھ ہی اسے یاد بھی کر لیں:)
اور سر کم کھجایا کریں :idontknow:
 
تبسم

محفلین
images

اب چیک کریں آپ کی بورڈ سے یہی لکھا جاتا ہےاور ساتھ ہی اسے یاد بھی کر لیں:)
اور سر کم کھجایا کریں :idontknow:
نہیں جی کچھ کچھ ایسا ہی ہے پر اب سمجھ ایا ہے
کیا کرؤں آپ کے ساتھ آپ کے بچپن کے خصے سُن رہی تھی نا اس لئے آپ کی سر کی کچھ جوئیں میرے سر میں آگئی ہیں:battingeyelashes:
 
نہیں جی کچھ کچھ ایسا ہی ہے پر اب سمجھ ایا ہے
کیا کرؤں آپ کے ساتھ آپ کے بچپن کے خصے سُن رہی تھی نا اس لئے آپ کی سر کی کچھ جوئیں میرے سر میں آگئی ہیں:battingeyelashes:
ساڑھے چھ ہزار پوسٹ کر چکی ہیں اور ابھی تک آپ کی بورڈ لے آوٹ کے بارے نہیں جانتی۔ میری سمجھ سے تو بالا تر ہے یہ راز۔
چلیں اب اچھے بچوں کی طرح امی سے نکلوا لیں وگرنہ سارا خون چوس لیں گی۔:cry:
 
Top