بڑے بھیا کا آپریشن وقت قریب آرہا ۔ ۔ اک بار پھر سے
بڑے بھیا آپکے لئے میری دلی دعاُ ہے ابکے اب تو آپکو صحت و تندرستی ملے ۔ بہت آپریشن ہوچکے اس سال آپکے ۔
اب اور بس ۔ ۔ اس لئے میری دعاُ آپکے لئے خیر خیریت سے سب کچھ ہوکر واپس گھر لوٹ آئیے گا ۔ ۔ جلدی آئیے گا مجھے اگر سوئیزر لینڈ جاکر فرنچ بھول گئی تو یہ یاد رکھئیے گا میں نے فون کر کے پوچھنا آپ سے ہی ہے ۔ اس لئے
اللہ آپکو صحت و سلامتی و تند رستی دے ۔ اور آپ اچھے ہوکر گھر کو آئے ۔
( میں نے گیٹ ویل سون کارڈ لے کر لکھکر اوپر ایڈریس لکھکر تیار رکھا ہوا ہے پوسٹ کرنے کو ۔ ۔ ۔ )