وہی تو نہیں جو پرستان سے اڑ گئی تھی اور غوثوی شاہ نے شیشے میں اتار لی تھی؟؟صیح کہا اک سبز پری آئی تھی ۔
یہ گانا سنئیے سبز پری ۔ ۔
http://www.esnips.com/doc/734ddeae-6466-4e98-a45c-c96aba47f0f1/Ek-Sabz-Pari
وہی تو نہیں جو پرستان سے اڑ گئی تھی اور غوثوی شاہ نے شیشے میں اتار لی تھی؟؟
ننھی مننی ۔امن ایمان Irzan Razaہیں۔ میں نے spelling mistake کردی ۔ Anesthesia ابھی تک پورا نہیں اترا
صحت کاملہ کے لئے دعا گو ہوں۔
والسلام
تفسیر صاحب، دلی خوشی ہوئی ہے آپ کو بخیر و عافیت واپس دیکھ کر، ورنہ آپریشن کے نام سے تو میں ڈر ہی گیا تھا۔
میں آپ کی مکمل صحتیابی کیلیے دعا گو ہوں، خوش رہیے۔
۔
خوشی ہوئی تفسیر تم کو صحتمند واپس یہاں آتے دیکھ کر۔ اپنا خیال رکھو صحت سے غافل مت رہو۔ (مجھ جیسے عالمِ بے عمل کی بات بھی مان سکتے ہو یار۔
اچھا ، تبھی آپ نے عذرا ' لکھ رکھا تھا ۔
چینیل پر اک پوٹھواری ڈرامہ دیکھاتے ہیں ' می جلُیاں انگلینڈ '
اس میں اک عذرا نی خالہ ہے ۔مجھے آپکا عذرا سے وہ عذرا یاد آگئی ۔ ۔
بڑے بھیا ، ثابت ہوا آپ واقعی میرے ہی بھائی ہیں غلطیوں کی طرف اگر نظر دوڑائی جائے ۔
السلام علیکم تفسیر بھائی۔۔
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ ماشاءاللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔۔
تفسیر: اچھی بات ہے کہ آپ کی سرجری صحیح رہی۔ امید ہے آپ جلد مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔
ویکوڈن اور آئبوپروفن اکٹھی لیتے وقت و سر سیدھا رکھنا مشکل ہو جاتا ہے اتنی غنود گی اور چکر آتے ہیں کہ بس۔ مگر درد نہیں ہوتا۔
بڑے بھیا کہاں ہیں آپ آکر حاضری دے کر جائیے ۔
آپکا کارڈ آج پوسٹ ہوچکا ۔ امید کی جاتی ہے کہ آپکو اک ہفتے میں مل جائے گا ۔ ۔
جب بھی اٹھنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ تمہاری بھابھی گولی کھلا دتیں ہیں۔ ابھی کیونکہ باہر پھولوں کی کیاریوں کو پانی دے رہی ہیں۔ موقع غنیمت جان کر کمپوٹر پر آگیا
کارڈ اس برقیات کے زمانے میں پانی کے جہاز سے بھیج رہی ہو۔
مجھے پتہ تھا کہ جب بڑے بھیا کی باری آئی تو پیسہ بچاؤ گی۔