بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

عدالت میں مسلم پرسنل لا بورڈ اپنے موقف کو ڈیفنڈ کرنے میں ناکام رہی تھی کیونکہ دو کشتیوں میں سوار تھی ایک طرف طلاق ثلاثہ کو غلط اور غیر اسلامی کہہ رہی تھی دوسری طرف اس کا بچاؤ بھی کر رہی تھی۔
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا تفصیلی مؤقف معلوم ہونا چاہئے پھر بات کرنا مناسب ہے۔
 
اور اگر علماء اپنا کام نہ کریں تو؟ دوسری بات یہ کہ فیصلہ عدالت کرتی اور عدالت کا کوئی مذہب نہیں ہے۔
یہاں یورپ میں کچھ ممالک میں اسلامی ختنوں کیخلاف قانون سازی کی کوشش کی گئی ہے۔ اور بعض مقامات پر کچھ عرصہ پابندی بھی لگ چکی ہے۔ حالانکہ آئین میں مسلمانوں کا مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے البتہ عدلیہ اور پارلیمان جب چاہے بعض مذہبی رسومات و اعمال پر پابندی لگا سکتی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین

خوش آمدید کاف سین صاحب اور پچاس مراسلوں کی مبارکباد بھی قبول فرمائیں۔ اگر ہو سکے تو لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں!
 
عدالت میں مسلم پرسنل لا بورڈ اپنے موقف کو ڈیفنڈ کرنے میں ناکام رہی تھی کیونکہ دو کشتیوں میں سوار تھی ایک طرف طلاق ثلاثہ کو غلط اور غیر اسلامی کہہ رہی تھی دوسری طرف اس کا بچاؤ بھی کر رہی تھی۔
علما کرام انہی دوغلے رویوں کی وجہ سے پوری دنیا میں بدنام ہیں۔ کسی بھی مسئلہ پر ایک متفقہ مؤقف نہیں اپناتے، یوں اغیار کو موقع مل جاتا ہے کہ وہ اپنے فیصلے مسلمانوں پر تھوپ سکیں۔
 
میرا ایک دوست پشاور کے ایک کالج میں ایک اہم عہدے پر کام کر رہا ہے، گزشتہ دنوں اس نے ایک جوڑے کو کالج کے کسی کونے میں غیر اخلاقی کام کرتے ہوئے پکڑا ہے، اب فرض کریں میں اس پر ایک قاعدہ کلیہ تراشتا ہوں اور کہتا ہوں کہ "کالج زناکاری کے اڈے بنے ہوئے ہیں" اور دلیل میں اپنے دوست کا چشم دید واقعہ مسالے لگاکر بیان کرتا ہوں تو آپ میرے طرز استدلال کو کیسا سمجھیں گے؟
برادر محترم نتائج اخذ کرنےکا یہ انداز غیر فطری بھی ہے اور دیانت کے بھی خلاف ہے۔
اگر میں آپ کے دوست یا آپ کی جگہ ہوں گا تو سمجھوں گا کہ میں نے ایسا کچھ دیکھا ہی نہیں مرچ مصالحہ لگا کر آگے بیان کرناتوبہت دور کی بات ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
شاید میں پہلے لکھ چکا ہوں کہ غامدی نے اپنے ایک پروگرام میں بتایا تھا کہ تین طلاقیں ایک نشست میں خلیفہ دوئم کے دور میں شروع ہوئی اور یہ ای administrative order تھا۔
آج اسکو بدلنے میں کیاقباحت ہے۔ اس سے دین و شریعت میں کیا نقص آنے کا اندیشہ ہے
 
شاید میں پہلے لکھ چکا ہوں کہ غامدی نے اپنے ایک پروگرام میں بتایا تھا کہ تین طلاقیں ایک نشست میں خلیفہ دوئم کے دور میں شروع ہوئی اور یہ ای administrative order تھا۔
اسکی کیا تاریخ ہے؟ کیسے حالات میں یہ حلال کیا گیا تھا؟
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
یہاں یورپ میں کچھ ممالک میں اسلامی ختنوں کیخلاف قانون سازی کی کوشش کی گئی ہے۔ اور بعض مقامات پر کچھ عرصہ پابندی بھی لگ چکی ہے۔ حالانکہ آئین میں مسلمانوں کا مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے البتہ عدلیہ اور پارلیمان جب چاہے بعض مذہبی رسومات و اعمال پر پابندی لگا سکتی ہے۔
ختنہ ،،،،،،،، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل بہت سے قوموں میں رائج تھا، آج کل یورپ میں ہی جو غیر مسلم ہیں زیادہ سے زیادہ لوگ ختنہ کرواتے ہیں اور فارایسٹ میں مسلمانوں کے علاوہ بھی لڑکوں کا ختنہ کروایا جاتا ہے
آگے لکھوںگا تو 18پلس کے زمرے میں آجائے گا۔
 
یورپ میں ختنہ اتنا عام نہیں ہے۔ امریکہ میں ہے۔ یورپ میں عموماً عوام اسکی مخالفت ہی کرتے ہیں۔
 
۔
محترم حلالہ کے خلاف قرآن کا کیا حکم ہے مطلب حلالہ کی حرمت پر از روئے قرآن دلیل؟

محترم، کہنا کیا چاہتے ہیں اور پوچھنا کیا چاہتے ہیں ، وضاحت فرمائیے ، جناب ۔ کیا آپ شارٹ سرکٹ شدہ، چند دن کی شادی کے حامی ہیں؟ یا خوتین سے نکاح ان کو محصنین (دائمی جیون ساتھی) بنانے کے لئے کیا جائے، اس قسم کی شادی کے خلاف ہیں؟ اپنا مؤقف بیان فرمائیے؟ آپ کا انداز سوال در سوال مولویوں والا ہے۔ جو مکمل طوور پر قابل مذمت ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
کراچی میں اس زمانے میں فون لگوانا بہت بڑی بات ہوتی تھی، عام طور پر منسٹر وغیرہ کی سفارش لگتی تھی. یقیناً وہ بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہونگے
 
Top