محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
متفقبالکل یہ مسلمانوں کے پرسنل لاء میں مداخلت ہے
متفقبالکل یہ مسلمانوں کے پرسنل لاء میں مداخلت ہے
پھر تو آپ مجھ سے متفق نہ ہوئے
آپ اس حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں۔پھر تو آپ مجھ سے متفق نہ ہوئے
اپنے دو مراسلوں میں رائے دے چکا ہوںآپ اس حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں۔
میں بھی آپ کی اس بات سے متفق ہوں۔طلاق دینا ایک ناپسندیدہ فعل ضرور ہے مگر یہ جرم نہیں اور اس پر قانون سازی کرنا ٹھیک نہیں۔بالکل یہ مسلمانوں کے پرسنل لاء میں مداخلت ہے اور پاکستان اور اسلامی نظریاتی کونسل کو اس میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں ہے۔”
میرے مراسلے کو لڑی کے دیگر مراسلوں کے تناظر میں غور سے پڑھیںمیں بھی آپ کی اس بات سے متفق ہوں
کچھ وضاحت فرمائیں کہ اتنے خراب اور بدتر گھریلو حالات کون سے ہوتے ہیں کہ "بیک وقت" تین طلاق دینا "مجبوری" ہو جائے۔اکثر اوقات گھریلو حالات اتنے خراب اور بدتر ہوجاتے کہ بیک وقت 3 طلاق دینا مجبوری ہوتا ہے۔
اگر ایسی بات ہے تو پندرہ طلاقیں دی جا سکتی ہیں؟ طلاق کے طریقہ کار پر قانون سازی لازم ہے کہ اس کے بغیر کوئی اصول طے نہ ہوں گےطلاق دینا ایک ناپسندیدہ فعل ضرور ہے مگر یہ جرم نہیں اور اس پر قانون سازی کرنا ٹھیک نہیں۔
زیک بھائی پاکستان اور اسلامی نظریاتی کونسل ہو یا بھارت کی سپریم کورٹ کسی کو بھی اس پر قانوں سازی نہیں کرنی چاہیے ۔میرے مراسلے کو لڑی کے دیگر مراسلوں کے تناظر میں غور سے پڑھیں
کسی کو بھی نہیں؟ عمر بن الخطاب کو بھی نہیں؟زیک بھائی پاکستان اور اسلامی نظریاتی کونسل ہو یا بھارت کی سپریم کورٹ کسی کو بھی اس پر قانوں سازی نہیں کرنی چاہیے ۔
؟؟؟؟؟؟؟؟کسی کو بھی نہیں؟ عمر بن الخطاب کو بھی نہیں؟
قبلہ آپ تو سورج کو چراغ دیکھانے والی بات کر رہے ہیں ،آپ نے تو دنیا دیکھی ہے میری وضاحتیں آپ کو مطمئن نہیں کر سکتی۔آپ کے علم اور ذہانت قابل تعریف ہے۔کچھ وضاحت فرمائیں کہ اتنے خراب اور بدتر گھریلو حالات کون سے ہوتے ہیں کہ "بیک وقت" تین طلاق دینا "مجبوری" ہو جائے۔
واہ بھائی زبردست ،کیا بات کی ہے۔کسی کو بھی نہیں؟ عمر بن الخطاب کو بھی نہیں؟
غامدی نے اسی کا ذکر کیا تھا کہ یہ تین طلاقیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شروع کی تھی اور یہ ایک administrative حکم تھاکسی کو بھی نہیں؟ عمر بن الخطاب کو بھی نہیں؟
آپ اپنی ہی دلیل کی وضاحت کر دیجیے۔ یہ گمان کر لیناکہ وہ وضاحتیں مجھے مطمئن نہ کر سکیں گی تو درست نہیں۔قبلہ آپ تو سورج کو چراغ دیکھانے والی بات کر رہے ہیں ،آپ نے تو دنیا دیکھی ہے میری وضاحتیں آپ کو مطمئن نہیں کر سکتی۔آپ کے علم اور ذہانت قابل تعریف ہے۔
حالات اکثر اوقات ایک جیسے نہیں ہوتے۔ازواجی رشتوں میں آپسی رنجش ،بدگمانیاں وغیرہ وغیرہ ۔آپ اپنی ہی دلیل کی وضاحت کر دیجیے۔ یہ گمان کر لیناکہ وہ وضاحتیں مجھے مطمئن نہ کر سکیں گی تو درست نہیں۔
آپ اپنی بات کی وضاحت کیجیے۔ اسی طرح ایک دوسرے کی بات کو سمجھا اور جانا جا سکتا ہے۔
لیکن ایک طلاق سے کام کیوں نہیں چلتا؟حالات اکثر اوقات ایک جیسے نہیں ہوتے۔ازواجی رشتوں میں آپسی رنجش ،بدگمانیاں وغیرہ وغیرہ ۔